mwalam
محفلین
جی نہیں ۔ لڑکے شروع سے ہی عقلمند اور ذہین ہیں۔میرے خیال سے تو آج کل لڑکے زیادہ ذہین ہو گئے ہیں لڑکیوں کے ساتھ رہ کر
جی نہیں ۔ لڑکے شروع سے ہی عقلمند اور ذہین ہیں۔میرے خیال سے تو آج کل لڑکے زیادہ ذہین ہو گئے ہیں لڑکیوں کے ساتھ رہ کر
جی نہیں ۔ لڑکے شروع سے ہی عقلمند اور ذہین ہیں۔
ارے لڑکیوں کو تو کچھ بولنے کی ضرورت ہی نہین رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنا محفل کی لڑکیوںکے بولے بھی فیصلہ لڑکیوںکے حق میںجارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا لگے رہو نالئق بھائی لوگ
کیا غلط فہمی آپ نے کسی لڑکے کو لڑکیوں کے برابر حقوق مانگتے دیکھا ہے۔
اتنی بڑی غلط فہمی۔
کیا غلط فہمی آپ نے کسی لڑکے کو لڑکیوں کے برابر حقوق مانگتے دیکھا ہے۔
ذہین مرد ہوتے ہیں۔ آپ نے اب تک کتنی عورتوں کو دیکھا ہے کہ وہ Highest پوزیشن پر ہوںحقوق کی بات نہیں کر رہے ہم ذہانت کی بات کر رہے ہیں
اپ غصہ مت ہوہیئے اچھا چلیں ہورہے ہیں تو ہوہیئے
مگر جو بات ہے وہ تو ہے
ذہین مرد نہیں ہوتے ذہانت بہت دور ہوتی ہے مردوں سےذہین مرد ہوتے ہیں۔ آپ نے اب تک کتنی عورتوں کو دیکھا ہے کہ وہ Highest پوزیشن پر ہوں
میرا مطلب عہدوں سے ہے۔ جیسے Army chiefs, Prime minister etc.کون سے ہائیسٹ پوزیشن پر؟ سب سے اونچی پوزیشن تو ہمالیہ ہی ہے؟
کون سے ہائیسٹ پوزیشن پر؟ سب سے اونچی پوزیشن تو ہمالیہ ہی ہے؟
میرا مطلب عہدوں سے ہے۔ جیسے Army chiefs, Prime minister etc.
ہمالیہ کے علاوہ بھی ہیں دراصل میں اپنے گھر کی چھت کے بارے میں کہرہی تھی وہ بھی بہت اونچی ہے تو میں وہاں تھی اور رہی ہمالیہ کی بات میں کبھی وہاں نہیں گئی
اچھا اچھا تو آپ اپنے گھر کی چھت کی بات کر رہی تھیں، کتنی اونچی ہے؟ 29، 30 فٹ تو ہو گی۔
ایسا کریں کہ اس دفعہ سردیوں میں ہمالیہ کا بھی ایک چکر لگا ہی آئیں۔ وہ بھی کوئی اتنی اونچی نہیں بس 29، 30 کے ہزار لگا لیں۔
جی میں گھر میں سب سے بڑی ہوں اسلیئے سب بہن بھائی میری بات مانتے ہیں اور مجھے گھر میں ایک بہت بڑا عہدہ حاصل ہے
میں اسکی اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ گھر مٰیں سب اس کی بات سنتے ہیں ماننا الگ بات ہے