طالوت
محفلین
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے
بھئی یہ تو ہر ایک کے دوسرے کے بارے میں خیالات ہیں جو مروت و لحاظ میں حضرات پیش نہیں کرتے ورنہ ذرا چکر تو لگائیں ان کی کتابوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے
یہاں میں ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا اور یہ وہ بات ہے جس کی گر فت آبی ٹو کول (میرے خیال میںآبی بھائی کا حقیقی نام عابد ہے؟( نے کی ہے یعنی غیر ضروری طور پر جس طر یہاںایک خاص عقیدے کی تبلیغ تمام حدود کو روند کر کی جارہی ہے وہ سخت نامناسب ہے یعنی ایک طرف تو طالبان طالبان کو شور مچا کر نام نہاد طالبانی جنونیت کی مذمت کی جارہی ہے دوسری طرف اپنے عقیدے کے پرچار میں جس جنونیت کا مظاہر کیا جارہا ہے وہ حیرت انگیز ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں ایک سے زیادہ بار میرا مکالمہ کئی افراد سے ہو چکا ہے اور میں یہ بات باور کرا چکا ہوں کہ انبیا کرام ہوں صحابہ کرام ہوں (جن میںاہل بیت بھی شامل ہیں ( یا اولیا للہ ان کی شان میں گستاخی کسی طور قابل قبول نہیں ہے بہتر ہے سب لوگ محتاط رہیں اور اپنی جنونیت اور تحریری دہشت گردی کو ذرا لگام دیں اس میں ہی سب کا بھلا ہے ۔
مختلف گروہوں میں نظریاتی اختلافات اپنی جگہ حقیقت ہیں، لیکن جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کو واپس اس لیے نہیں لیا ہے کہ میں جھوٹی ہوں اور دلائل نہیں رکھتی، بلکہ باخدا ناموں کے ساتھ اور پورے حوالوں کے ساتھ چیزیں بیان کر سکتی ہوں۔ اور چیزوں کو واپس لینا اور ایک دوسرے سے نیک اور اچھے کاموں میں بہتری کے لیے تعاون کرنا صرف اور صرف اس لیے ہے کہ کسی مسلمان گروہ کی دل آزاری نہ ہو۔ پر اس موقع کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ لوگ اگر جنونیت اور دہشتگردی کے الزامات لگاتے ہوئے اچھلنے لگیں تو بھی قابل قبول نہیں۔ ان لوگوں کو جنونیت کے حوالے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک لینا چاہیے جہاں وہ اپنے چہروں پر ماسک لگائے بیٹھے ہیں اور درپردہ جب موقع ملتا ہے دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور اپنے ان دینی بھائیوں کو گلے سے لگائے بیٹھے ہیں جو دیگر فرقوں کے قاتل اور انہیں کافر کہنے والے ہیں۔
مختلف گروہوں میں نظریاتی اختلافات اپنی جگہ حقیقت ہیں، لیکن جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کو واپس اس لیے نہیں لیا ہے کہ میں جھوٹی ہوں اور دلائل نہیں رکھتی، بلکہ باخدا ناموں کے ساتھ اور پورے حوالوں کے ساتھ چیزیں بیان کر سکتی ہوں۔ اور چیزوں کو واپس لینا اور ایک دوسرے سے نیک اور اچھے کاموں میں بہتری کے لیے تعاون کرنا صرف اور صرف اس لیے ہے کہ کسی مسلمان گروہ کی دل آزاری نہ ہو۔ پر اس موقع کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ لوگ اگر جنونیت اور دہشتگردی کے الزامات لگاتے ہوئے اچھلنے لگیں تو بھی قابل قبول نہیں۔ ان لوگوں کو جنونیت کے حوالے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک لینا چاہیے جہاں وہ اپنے چہروں پر ماسک لگائے بیٹھے ہیں اور درپردہ جب موقع ملتا ہے دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور اپنے ان دینی بھائیوں کو گلے سے لگائے بیٹھے ہیں جو دیگر فرقوں کے قاتل اور انہیں کافر کہنے والے ہیں۔
یہ انتہا درجہ کی ہٹ دھرمی ہے کیونکہ میرا اختلاف (اعتراض) آپ کے ساتھ قبور المسلمین کی بے حرمتی والے مسئلہ میں نہیں ہے بلکہ میرا اعتراض آپکے فقط ان رکیک الفاظ پر تھا کہ جن میں آپ نے پہلے تو صحابہ کرام کو خوارج جیسی رذیل گالی تھی ۔ ۔ ۔ اور پھر ہماری گرفت پر جوابا آپ نے نبیل بھائی کی عدالت میں درج زیل مؤقف اپنایا ہے کہ نبیل بھائی کو جواب دیتے ہوئے آپ کہ یہ الفاظ تھے کہ ۔مختلف گروہوں میں نظریاتی اختلافات اپنی جگہ حقیقت ہیں، لیکن جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کو واپس اس لیے نہیں لیا ہے کہ میں جھوٹی ہوں اور دلائل نہیں رکھتی، بلکہ باخدا ناموں کے ساتھ اور پورے حوالوں کے ساتھ چیزیں بیان کر سکتی ہوں۔
یعنی مؤقف آپ نے یہ اپنایا تھا کہ آپ سے غلطی کی وجہ سے وہ الفاظ لکھے گئے ۔ ۔لہذا اس تناظر میں اگر آپ کے حالیہ دعوٰی کو دیکھا جائے تو یہ منافقت کی ایک بہت اعلٰی اور عمدہ مثال ہے ۔ کہ وہی الفاظ جن کو کہ ایک طرف تو آپ گڑبڑ کا شاخسانہ قرار دے کر واپس لے لیتی ہیں اور دوسری طرف آپ کو خود انہی واپس لیے گئے الفاظ کی صحت پر بھی اصرار ہے (اور اس پر آپ کا حالیہ دعوٰی گواہ ہے) ۔ ایں چہ بوالعجبی است ؟ مجھے افسوس ہے کہ آپ انتہا درجہ کی منافقت سے کام لے رہی ہیں خود آپ پیچھے کئی بار کہہ چکی ہیں کہ وہ الفاظ آپ سے نادانستگی میں لکھے گئے مگر اب آپ کو انکی صحت پر اصرار ہے ۔۔ ۔ یاد رہے کہ میرا آپ سے اختلاف قبور المسلمین کی بے حرمتی کہ مسئلہ کہ حوالے سے نہیں تھا ۔ بلکہ فقط ان الفاظ کہ حوالے سے( بطور اعتراض آپ سے اختلاف) تھا ۔ ۔ ۔۔۔پی ایس: نبیل بھائی، میں بساط بھر کوشش کرتی ہوں، مگر انسان ہوں اور اگر چیزیں تھوڑی بہت گڑبڑ ہوں جائیں اور غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں تو اس کے لیے معذرت۔ والسلام۔
بالکل، خاص طور پر اورنگ زیپ عالمگیر کا مثالی دور تو ہمیشہ جاری رہنا چاہیے تھا۔اے کاش ہندوستان میں انگریز نہ آتے۔ اے کاش مغلیہ دور کبھی ختم نہ ہوتا!
بہن ! اب سے باقی مراسلوں کی بابت کچھ نہیں کہتا ، کہ آپ گڑے مردوں اور بیہودہ الزام کا الزام دیں گی ۔۔ بس اس قدر کہ اگر کسی گھناؤنی حرکت پر لوگ سراپا احتجاج ہیں تو انھیں ہو ہی لینے دیں ۔۔
وسلام
یہ انتہا درجہ کی ہٹ دھرمی ہے کیونکہ میرا اختلاف (اعتراض) آپ کے ساتھ قبور المسلمین کی بے حرمتی والے مسئلہ میں نہیں ہے بلکہ میرا اعتراض آپکے فقط ان رکیک الفاظ پر تھا کہ جن میں آپ نے پہلے تو صحابہ کرام کو خوارج جیسی رذیل گالی تھی ۔ ۔ ۔ اور پھر ہماری گرفت پر جوابا آپ نے نبیل بھائی کی عدالت میں درج زیل مؤقف اپنایا ہے کہ نبیل بھائی کو جواب دیتے ہوئے آپ کہ یہ الفاظ تھے کہ ۔ یعنی مؤقف آپ نے یہ اپنایا تھا کہ آپ سے غلطی کی وجہ سے وہ الفاظ لکھے گئے ۔ ۔لہذا اس تناظر میں اگر آپ کے حالیہ دعوٰی کو دیکھا جائے تو یہ منافقت کی ایک بہت اعلٰی اور عمدہ مثال ہے ۔ کہ وہی الفاظ جن کو کہ ایک طرف تو آپ گڑبڑ کا شاخسانہ قرار دے کر واپس لے لیتی ہیں اور دوسری طرف آپ کو خود انہی واپس لیے گئے الفاظ کی صحت پر بھی اصرار ہے (اور اس پر آپ کا حالیہ دعوٰی گواہ ہے) ۔ ایں چہ بوالعجبی است ؟ مجھے افسوس ہے کہ آپ انتہا درجہ کی منافقت سے کام لے رہی ہیں خود آپ پیچھے کئی بار کہہ چکی ہیں کہ وہ الفاظ آپ سے نادانستگی میں لکھے گئے مگر اب آپ کو انکی صحت پر اصرار ہے ۔۔ ۔ یاد رہے کہ میرا آپ سے اختلاف قبور المسلمین کی بے حرمتی کہ مسئلہ کہ حوالے سے نہیں تھا ۔ بلکہ فقط ان الفاظ کہ حوالے سے( بطور اعتراض آپ سے اختلاف) تھا ۔ ۔ ۔۔
میرے بھائی، آپ میرے اہلسنت برادر ہیں۔۔۔۔۔ بہت عرصے تک بحثوں میں پڑ کر میں نے یہ چیز سیکھی تھی کہ کبھی اہلسنت برادران سے اختلافی امور میں بحث نہیں کرنی کہ اس سے امت مسلمہ کو صرف نقصان پہنچتا ہے، بلکہ ہمارے درمیان جو اللہ، اسکا نبی اور قران مشترک ہیں اُنکا وزن اُن چیزوں سے کہیں زیادہ ہے کہ جن پر اختلاف ہے۔ چنانچہ عقائد پر بحث میں نے اہلسنت برادران کے ساتھ نہیں، بلکہ صرف اُن کے ساتھ روا رکھنے کی قسم کھائی تھی جو کہ Aggressive ہیں اور ہر صورت میں دوسرے فرقوں کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور انہیں ذلیل کرنا ہی انکا مقصد رہ گیا ہے۔۔
اب آپ کے نزدیک وہ پامالی ٹھہری تو کیا کیا جا سکتا ہے ۔۔ قبروں کے سجدہ گاہ بننے سے یہ "پامالی" کہیں درجے بہتر ہے ۔۔
(ازراہ مذاق) ظہور احمد آپ کچھ نہ کہیں گے ؟ صرف شکریے پہ شکریہ ؟
وسلام
اگر اکبر اور اورنگ زیب کا موازنہ کیا جائے تو وہ قدرے بہتر تھا ۔۔ تاریخ کے کوئی پروفیسر کسی ایک پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ اورنگ کے خلاف ہندو بنیاد پرستوں کا بےجا پراپگینڈا بھی کافی زیادہ ہے کہ بہت سی حقیقتیں اس میں چھپ کر رہ گئیں ۔۔بالکل، خاص طور پر اورنگ زیپ عالمگیر کا مثالی دور تو ہمیشہ جاری رہنا چاہیے تھا۔
آپ پامالی کی ذرا کھل کر وضاحت کریں ۔۔ کس قسم کی پامالی کی جا رہی ہے ؟راہ مستقیم وہ ہے جو اللہ تعالی نے ہمیں بتائی ہے۔ اگر اللہ نے کہا ہے کہ قبور کو سجدہ تعظیمی حرام ہے تو وہ ہمارے لیے حرام ہے۔ لیکن اگر اللہ نے پامالی قبور کا حکم ہمیں نہیں دیا تو ہم کون ہیں جو اپنی شریعتیں جاری کرتے ہوئے آمنہ کے لال کی قبر کو پامال کرنے کا خیال تک ذہن میں لائیں۔
بالکل، خاص طور پر اورنگ زیپ عالمگیر کا مثالی دور تو ہمیشہ جاری رہنا چاہیے تھا۔
آپکی تمام باتیں بجا اور سر آنکھوں پر لیکن میرے اور آپکے اسلامی بہن بھائی ہونے کہ رشتے کو جو بنیاد ہے اگر آپ کہ الفاظ اس بنیاد کو منہدم کرنے کی کوشش کریں گے (اگرچہ نادانستگی میں ہی سہی) تو معافی چاہوں گا کہ میرے اور آپکے اس رشتے پر فقط نام نہادیت ہی صادق آئے گی ۔ دلوں کہ بھید تو اللہ ہی جانتا اور نیتوں کہ احوال بھی لیکن آپ اتنا ضرور سمجھتی ہوں گی کہ اس قسم کہ مباحث میں دل کی نیت نہیں بلکہ ظاہر الفاظ پر فتوٰی دیا جاتا ہے وگرنہ کوئی بھی توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور توہین صحابہ رضوان اللہ علیھم کرنے والا آسانی سے یہ کہہ سکتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا یا میری فلاں نیت نہ تھی اور ایسا لوگوں نے کہا بھی ہے ۔ ۔ ۔اس لیے میں نے آپکی توجہ دلائی کہ اگر آپ نے یہ الفاظ نا دانستگی میں بھی کہے ہیں تو آپ واپس لیجیئے اور اللہ سے معافی مانگیے ۔ ۔۔ اور اب جب کہ آپ نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ آپ نے جو الفاظ واپس لیے ہیں وہ فقط دل آزاری یا فورم کہ قانون کی وجہ سے واپس لیے ہیں لیکن انکی صحت پر آپ کو اصرار ہے تو مجھے سخت افسوس ہے کہ میں صحابہ کی عظمت پر ایسے نام نہاد رشتے تو کیا حقیقی والدین اور آل اولاد کو بھی قربان کرنے کو عین ایمان سمجھتا ہوں ۔ ۔ ۔ اسی لیے میں نے آپکی توجہ اس امر کی طرف دلائی کہ اگر ان الفاظ کی صحت سے آپکی مراد فقط توہین قبور المسلین کا مسئلہ ہے تو فبھا وگرنہ ہمارا جو گزشتہ تبصرہ ہے ہم اس پر قائم ہیںمیرے بھائی، آپ میرے اہلسنت برادر ہیں۔۔۔۔۔ ۔
آپکی تمام باتیں بجا اور سر آنکھوں پر لیکن میرے اور آپکے اسلامی بہن بھائی ہونے کہ رشتے کو جو بنیاد ہے اگر آپ کہ الفاظ اس بنیاد کو منہدم کرنے کی کوشش کریں گے (اگرچہ نادانستگی میں ہی سہی) تو معافی چاہوں گا کہ میرے اور آپکے اس رشتے پر فقط نام نہادیت ہی صادق آئے گی ۔ دلوں کہ بھید تو اللہ ہی جانتا اور نیتوں کہ احوال بھی لیکن آپ اتنا ضرور سمجھتی ہوں گی کہ اس قسم کہ مباحث میں دل کی نیت نہیں بلکہ ظاہر الفاظ پر فتوٰی دیا جاتا ہے وگرنہ کوئی بھی توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور توہین صحابہ رضوان اللہ علیھم کرنے والا آسانی سے یہ کہہ سکتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا یا میری فلاں نیت نہ تھی اور ایسا لوگوں نے کہا بھی ہے ۔ ۔ ۔اس لیے میں نے آپکی توجہ دلائی کہ اگر آپ نے یہ الفاظ نا دانستگی میں بھی کہے ہیں تو آپ واپس لیجیئے اور اللہ سے معافی مانگیے ۔ ۔۔ اور اب جب کہ آپ نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ آپ نے جو الفاظ واپس لیے ہیں وہ فقط دل آزاری یا فورم کہ قانون کی وجہ سے واپس لیے ہیں لیکن انکی صحت پر آپ کو اصرار ہے تو مجھے سخت افسوس ہے کہ میں صحابہ کی عظمت پر ایسے نام نہاد رشتے تو کیا حقیقی والدین اور آل اولاد کو بھی قربان کرنے کو عین ایمان سمجھتا ہوں ۔ ۔ ۔ اسی لیے میں نے آپکی توجہ اس امر کی طرف دلائی کہ اگر ان الفاظ کی صحت سے آپکی مراد فقط توہین قبور المسلین کا مسئلہ ہے تو فبھا وگرنہ ہمارا جو گزشتہ تبصرہ ہے ہم اس پر قائم ہیں
کیا آپ کو احساس ہے کہ آپ توہین رسالت کو توہین صحابہ سے ملانے کی غلطی کر رہے ہیں؟از آبی ٹو کول:
دلوں کہ بھید تو اللہ ہی جانتا اور نیتوں کہ احوال بھی لیکن آپ اتنا ضرور سمجھتی ہوں گی کہ اس قسم کہ مباحث میں دل کی نیت نہیں بلکہ ظاہر الفاظ پر فتوٰی دیا جاتا ہے وگرنہ کوئی بھی توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اور توہین صحابہ رضوان اللہ علیھم کرنے والا آسانی سے یہ کہہ سکتا ہے کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا یا میری فلاں نیت نہ تھی اور ایسا لوگوں نے کہا بھی ہے ۔ ۔
اپنے سوا ہر فرقے کو غلط سمجھنا ، ہر گروہ کی دل آزاری کرنا ، بار با ر صحابہ کرام کے ناشائستہ انداز اختیار کرنا اور یہی نہیں بلکہ ایک گروہ کی مخالفت میں ہر انتہا کو پار کرتے ہوئے اب ان صحافیوں اور ٹی اینکرز کو بھی مطون کرنا جنونیت نہیں تو اور کیا ہے؟ حال یہ ہے کہ ایران میں اہلسنت کے ساتھ بدترین مظالم ڈھائے جاتے ہیں پورے تہران میں ایک بھی اہلسنت کی مسجد موجود نہیں ہے تاریخ اسلام گواہ ہے کہ ان کے ساتھ ایک فرقہ نے کیا سلوک کیا ہے لیکن جنونی تو صرف سعدی اور طالبان ہیں ایرانی تو مہا مظلوم ہیں اس سلسلے میں یہاں اس فورم پر اگر میں تھریڈ شروع کردوں تو حوالوں کے انبار لگا سکتا ہوں میں اگر عقیدہ امامت کے بارے میں شروع ہو جاوں تو کلینی، باقر، صدوق، اور خمینی کے اقباسات سے اس نظرئے کو باطل قرار سے سکتاہوں اب زیادہ میری زبان نہ کھلوائی جائے تو بہتر ہو گا سب کو اپنا عقیدہ مبارک ہو اور اگر کسی کو صحابہ کے بارے میں اپنے دلائل اور مطالعہ پر زعم ہو تو کوئی بھی تھریڈ کھول لے لیکن یہ بات یاد رکھے کہ اب پھر صرف عصمت صحابہ پر ہی نہیں رہے ھی بلکہ مذکورہ بالا تمام پردہ اس وقت چاک ہو جائںگئے اور سارے نقاب اور تقیے دھرے رہ جائیں گئےمختلف گروہوں میں نظریاتی اختلافات اپنی جگہ حقیقت ہیں، لیکن جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کو واپس اس لیے نہیں لیا ہے کہ میں جھوٹی ہوں اور دلائل نہیں رکھتی، بلکہ باخدا ناموں کے ساتھ اور پورے حوالوں کے ساتھ چیزیں بیان کر سکتی ہوں۔ اور چیزوں کو واپس لینا اور ایک دوسرے سے نیک اور اچھے کاموں میں بہتری کے لیے تعاون کرنا صرف اور صرف اس لیے ہے کہ کسی مسلمان گروہ کی دل آزاری نہ ہو۔ پر اس موقع کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ لوگ اگر جنونیت اور دہشتگردی کے الزامات لگاتے ہوئے اچھلنے لگیں تو بھی قابل قبول نہیں۔ ان لوگوں کو جنونیت کے حوالے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک لینا چاہیے جہاں وہ اپنے چہروں پر ماسک لگائے بیٹھے ہیں اور درپردہ جب موقع ملتا ہے دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور اپنے ان دینی بھائیوں کو گلے سے لگائے بیٹھے ہیں جو دیگر فرقوں کے قاتل اور انہیں کافر کہنے والے ہیں۔
اپنے سوا ہر فرقے کو غلط سمجھنا ، ہر گروہ کی دل آزاری کرنا ، بار با ر صحابہ کرام کے ناشائستہ انداز اختیار کرنا اور یہی نہیں بلکہ ایک گروہ کی مخالفت میں ہر انتہا کو پار کرتے ہوئے اب ان صحافیوں اور ٹی اینکرز کو بھی مطون کرنا جنونیت نہیں تو اور کیا ہے؟ حال یہ ہے کہ ایران میں اہلسنت کے ساتھ بدترین مظالم ڈھائے جاتے ہیں پورے تہران میں ایک بھی اہلسنت کی مسجد موجود نہیں ہے تاریخ اسلام گواہ ہے کہ ان کے ساتھ ایک فرقہ نے کیا سلوک کیا ہے لیکن جنونی تو صرف سعدی اور طالبان ہیں ایرانی تو مہا مظلوم ہیں اس سلسلے میں یہاں اس فورم پر اگر میں تھریڈ شروع کردوں تو حوالوں کے انبار لگا سکتا ہوں میں اگر عقیدہ امامت کے بارے میں شروع ہو جاوں تو کلینی، باقر، صدوق، اور خمینی کے اقباسات سے اس نظرئے کو باطل قرار سے سکتاہوں اب زیادہ میری زبان نہ کھلوائی جائے تو بہتر ہو گا سب کو اپنا عقیدہ مبارک ہو اور اگر کسی کو صحابہ کے بارے میں اپنے دلائل اور مطالعہ پر زعم ہو تو کوئی بھی تھریڈ کھول لے لیکن یہ بات یاد رکھے کہ اب پھر صرف عصمت صحابہ پر ہی نہیں رہے ھی بلکہ مذکورہ بالا تمام پردہ اس وقت چاک ہو جائںگئے اور سارے نقاب اور تقیے دھرے رہ جائیں گئے