نعمان رفیق مرزا
محفلین
کیسی پتے کی بات سکھلا ئی انکل نے۔ خدا ان کی مشکلات کو ان کے لیے آسان کرے (آمین)۔ اپنی ہر تحریر میں اب، آپ کو تو ضرور ٹیگ کیا کروں گا۔یو نو وائے بھیا
کیونکہ میرے بابا کہتے تھے کہ کسی کی غلطیاں نکالنے سے پہلے اپنی غلطیوں کی طرف ایک نظر کرنی چاہیے۔۔۔ آپ کو کسی کی غلطی نظر نہیں آئے گی پھر
میرے ایک ٹیچر تھے، انھوں نے بھی کچھ ایسا ہی سکھلایا۔ کہا کرتے تھے کہ نعمان، جب تم کسی پہ انگلی اٹھاتے ہو، تو دیکھو، ایک انگلی مخاطب کی طرف اور تین تمھارے اپنی طرف اشارہ کر رہی ہوتی ہیں۔
آپ UK سے operate کرتی ہیں کیا؟