میں شامل نہیں ہوں اس کارِ خیر میںاتنے سنجیدہ موضوع کے دھاگے کو ہم سب نے ملکر کیا بنادیا
میرا خیال ہے کہ " ہم سب " میں تمہارا نام بھی آتا ہےمیں شامل نہیں ہوں اس کارِ خیر میں
اتنے سنجیدہ موضوع کے دھاگے کو ہم سب نے ملکر کیا بنادیا
پر 310 کی شق کس لیے ہوتی یہ مجھے پتا نہیں۔۔۔اور میں 110 فیصد متفق
فرحت کیانی اور عینی شاہمیں بہت سنجیدہ بندی ہوں
اور کوئی شرارت نہیں کرتی
اس لیے مجھ معصوم پر الزام نہ لگایا جائے
اے شاپر کی ہوندا اے
یہ میری پیش گوئی ہے بلکہ یقین ہے مقدس کہ آپ کو اس سوال کا جو جواب ملے گا نا نیرنگ خیال سے۔۔اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ شاپر کی ہوندا اے۔اے شاپر کی ہوندا اے
ہنہہ بھیا
رحمت تے فضل سمجھو خاموشی سے۔۔۔اے شاپر کی ہوندا اے
ہنہہ بھیا
یہ میری پیش گوئی ہے بلکہ یقین ہے مقدس کہ آپ کو اس سوال کا جو جواب ملے گا نا نیرنگ خیال سے۔۔اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ شاپر کی ہوندا اے۔
دیکھا مقدس ۔ میں نے کہا تھا نا۔رحمت تے فضل سمجھو خاموشی سے۔۔۔
اب تو سمجھ گئی ہوں
رحمت تے فضل سمجھو خاموشی سے۔۔۔