مقدس
لائبریرین
اور نہیں تو کیانینی بھیا کی یادداشت ہم سب سے زیادہ اچھی ہے کیا؟؟؟؟؟
آپ نے دیکھا نہیں اپنے زمانے کی سوئیٹس بھی یاد ہیں
اور نہیں تو کیانینی بھیا کی یادداشت ہم سب سے زیادہ اچھی ہے کیا؟؟؟؟؟
خود تو یاد کی ہی ہیں ۔۔۔۔۔ باقی سب کو بھی اسی کام پر لگادیا نین نےاور نہیں تو کیا
آپ نے دیکھا نہیں اپنے زمانے کی سوئیٹس بھی یاد ہیں
مجھے یاد ہی نہیں آیا کچھخود تو یاد کی ہی ہیں ۔۔۔ ۔۔ باقی سب کو بھی اسی کام پر لگادیا نین نے
جس کی یادداشت کھو جائے تو اسکو بس ایک دھکا لگانے کی دیر ہوتی ہے اور یادداشت ۔۔۔۔۔شوں کرکے واپس۔۔۔۔۔مجھے یاد ہی نہیں آیا کچھ
زیادہ اولڈ ہو گئی ہوں
دھکا نہیں آنٹی "ڈنڈا" اور وہ بھی سر پرجس کی یادداشت کھو جائے تو اسکو بس ایک دھکا لگانے کی دیر ہوتی ہے اور یادداشت ۔۔۔ ۔۔شوں کرکے واپس۔۔۔ ۔۔
سچویشن پر منحصر ہے کہ دھکا لگایا جائے یا کہ ڈنڈادھکا نہیں آنٹی "ڈنڈا" اور وہ بھی سر پر
لیکن اگر دھکا کسی جھیل یا دریا میں دیا جائے تو یاداشت تو کیا واپس آئے گی بندہ بھی چلا جائے گاسچویشن پر منحصر ہے کہ دھکا لگایا جائے یا کہ ڈنڈا
سرکار برا کیسا لگنا اس بات کا۔۔۔ یوں ہر بات دل پر لیں گے تو کر لی کمائی آپ نے۔۔۔ ۔جناب، محفل پہ اور کوئی چیز ملے نہ ملے، محبت خوب ہے یہاں۔
میں تو تنگ کرنے کو ایسا بول رہا تھا۔ برا لگا ہو، تو معاف کرئیے گا۔
پر تم غوطہ پہلے ہی لگانے کر پھر رہی ہو۔۔۔آپ نے شاپنگ کروانی ہے ناں تو ماسک بھی خرید کر دیجئے گا
ویسے کیا بات ۔۔۔ارے انہوں نے مائینڈ نہیں کیا۔۔۔ ۔ کیونکہ اس کے لیے مائینڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور ہمارے نینی بھیا ماشاءاللہ سے فارغ الدماغ ہیں
کیوں نیلم
اگر اتفاق سے کوئی متفق علیہ بات نظر آجائے تو بالکل سستی نہیں کرنی چاہئے نا۔۔۔۔
یہ صفحہ نمبر 2 سے 4 تک جتنے بھی لوگوں کے مراسلے ہیں۔ ان سے آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ سب ہی بہت خوش اخلاق اور ہنس مکھ ہیں۔۔ بس آج میرے بارے میں پتا نہیں کیوں گل فشانی کر رہے ہیں۔۔۔ہا ہا ہا۔
میرا تو دل حلق کو آ گیا تھا۔ سوچا، جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے نہیں محفل پہ آئے، اور لوگوں کو ناراض کرنا بھی شروع کر دیا۔ آپ کا مراسلہ دیکھ کے جان میں جان آئی۔
اپیا آپ کے اس متفق اور بعد کے چند مراسلوں کی وجہ سے دشمنوں کو سکون کی نیند آگئی ہوگی۔۔۔اگر اتفاق سے کوئی متفق علیہ بات نظر آجائے تو بالکل سستی نہیں کرنی چاہئے نا۔۔۔ ۔
بھاگ کر بھی متفق ہونا پڑے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر ہو آپکی نیرنگ خیال
شکر کرو کہ گل افشانی کر رہے ہیںیہ صفحہ نمبر 2 سے 4 تک جتنے بھی لوگوں کے مراسلے ہیں۔ ان سے آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ سب ہی بہت خوش اخلاق اور ہنس مکھ ہیں۔۔ بس آج میرے بارے میں پتا نہیں کیوں گل فشانی کر رہے ہیں۔۔۔
مقصود وہی تھا۔۔۔شکر کرو کہ گل افشانی کر رہے ہیں
اس سے ملتا جلتا ایک اور لفظ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ افشانی
وہ تو نہیں کر رہے نا ۔۔۔ ۔
بہنیں تو ہمیشہ بھائیوں کے لئے گل افشانی ہی کرتی ہیںمقصود وہی تھا۔۔۔
ہوہوہوہوہوبہنیں تو ہمیشہ بھائیوں کے لئے گل افشانی ہی کرتی ہیں
وہ والی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ افشانی تو کبھی ہو ہی نہیں سکتی
سوچنا بھی نا۔۔۔