رحمت اور فضل

نیلم

محفلین
سبحان اللہ بھائی
بہت خوبصورت تحریر آگاہی دیتی ہوئی
آپ کا انداز اشفاق احمد صاحب سے بہت مل رہا ہے بھائی :)
بےشک آسانیاں تقسیم کرنے والے کو ہی آسانیاں ملتی ہیں ،
سکون دینا شروع کر دو سکون ملنا شروع ہوجائے گا
 
Top