رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

م حمزہ

محفلین
آج ایک کشمیری دوست سے بات ہوئی تھی، اس ک بقول وہ پاکستان کی رویت کا اعتبار کرتے ہیں
صرف اس کے بقول؟؟؟؟
پوری کشمیری قوم کے بقول۔
یہاں تک کہ مین ہندوستان نوازوں کے بقول بھی۔
یعنی "متفق علیہ"۔
اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
فیس بک پر محمد علم اللہ بھائی کی پوسٹ دیکھی تھی، اس میں 6،7 پریس ریلیزز شامل کی ہوئی تھیں۔ جن میں سے کچھ نے 17 اور کچھ نے 18 کو روزہ کا اعلان کیا ہوا ہے۔
یہ مزید کمیٹیاں بھی نکل آئی ہیں، میرے خیال سے تقریباً ہر شہر اور مسلک کی اپنی اپنی رؤیت ہلال کمیٹی ہے جو چاند کے ساتھ ساتھی طلوع ہوتی ہیں۔
received_531091850619658.jpg


یہ تو خیر نیپال کا ہے
received_531091777286332.jpg
 

یاز

محفلین
یہ مزید کمیٹیاں بھی نکل آئی ہیں، میرے خیال سے تقریباً ہر شہر اور مسلک کی اپنی اپنی رؤیت ہلال کمیٹی ہے جو چاند کے ساتھ ساتھی طلوع ہوتی ہیں۔
received_531091850619658.jpg


یہ تو خیر نیپال کا ہے
received_531091777286332.jpg
کوئی ایک کمیٹی ہو گی جو ان سب کمیٹیوں کو دیکھتی ہو گی۔
 
‏اگر آپ کا بچہ، بھائی سحری سے دس منٹ پہلے اور افطار کے فورا بعد گھر سے نکلے تو سمجھ جائیں آپ کا بچہ سگریٹ پینے نکلا ہے. :p
‏پبلک سروس میسج
 
Top