سیما علی

لائبریرین
کسی یتیم خانے میں، ایدھی سینٹر میں جمع کروا دو بھائی، انہیں قتل کرنے کا حق کس نے دے دیا۔
بھیا کراچی میں ایک بہت قدیم یتیم خانہ ہے ہمارا وہاں عرصے سے اکثر جانا رہتا ہے اور وہاں کے منتظم سے بات چیت رہتی ہے تو وہاں بہت سارے بچے ایسے ہیں جو ماں باپ غربت کی وجہ سے داخل کر گئیے ہیں ۔۔کسی نے یہ حق نہیں دیا کہ وہ ان معصوموں کو قتل کردیں اور میڈیا کو شرم نہیں جو مرچ مصالے لگا کر پیش کرتے ہیں!!!!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ٹپال دانے دار آدھا کلو ساڑھے چار سو کا ہو گیا ہے۔ انور صاحب کے یہاں چائے کا استعمال بھی قابل تفتیش ہے۔ :grin:
مجھے لگ رہا ہے انور صاحب کو منہ دکھائی کا گولڈ سیٹ چیک کرنا چاہیے۔ چاندی جتنی قیمت میں بکی اتنے میں بیگم صاحبہ سمیت چار بچیوں کی چنری کیسے آئے گی۔ پھر طارق روڈ تک رکشے سے آنے جانے کا کرایہ الگ۔ :eyerolling::eyerolling::eyerolling:
چاندی کے چار کڑھے بھی ہوں چار ہزار سے اوپر کیا گئے ہوں گے۔ انور صاحب کو شادی میں ملی گھڑی بھی چیک کرنی چاہیے۔:D
نہیں محمد بھائی۔ پر کہانی نے ایک نیا تفتیشی موڑ لیا ہے۔ مری میں سنا ہے چاندی کے کنگن اصلی نہیں بکتے۔ اصل میں بیچا کچھ اور گیا ہے جس کی چائے انوار صاحب کو ملی۔ :question::mrgreen::mrgreen::mrgreen:
ایڈا توں آڈیٹر!!!
:timeout::timeout::timeout:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
حبیب کبریا صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مَازَالَ جِبْرِیْلُ یُوْصِیْنِی بِالْجَارِ حَتّٰی ظَنَنْتُ اَنَّہ سَیُوَرِّثُہ “ (بخاری ومسلم) کہ جبریل امین ہمیشہ مجھے پڑوسی کی رعایت و امداد کی اس قدر تاکید کرتے رہے کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ شاید پڑوسیوں کو بھی رشتہ داروں کی طرح وراثت میں شریک کردیا جائے گا
شکر آپ نے یہ شئیر کی ہم سوچ رہے تھے اور بھیا آپ نے کر دی !!!!!!جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں!!!!!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ جو سمجھا میرے مدعے کو تو۔۔۔۔
اچھا لکھاری وہی جو اپنی بات سمجھا جائے اور اچھا قاری وہی جو بات کو سمجھ پائے۔
ثابت یہ ہوا کہ آپ اور ہم دونوں اچھے ہیں ، اس پر ایک نوک جھونک تو بنتی ہے نا۔
پہلا وار آپ کی طرف سے یا ہم مورچہ سنبھالیں۔
 
Top