محمود احمد غزنوی
محفلین
Dualism کی انتہائی شکل مجوسیت کو سمجھ لیں۔۔۔مجوسیت میں کائنات میں دو قوتوں کا تسلیم کیا جاتا ہے ایک خیر کی قوت یعنی یزداں اور دوسری شر کی قوت یعنی اہرمن۔۔
تھینک یو سَر ۔۔۔۔ مجھے پتہ نہیں تھا مہاراج آپ نے میرے علم میں اضافہ کیا آپ مہان بدھی دان ہیں ویسے آپ کہاں ہوتے ہیں کہ چرن چھونے کو آپ کے دیس پدھاروںگستاخی معاف ،کائنات میں طاقت صرف ایک ہے۔ رحمان اور شیطان کا تقابل کسی بھی صورت معقول نہیں۔
جواب میں اسی لڑی میں آپ کے ہی شامل کیے گئے مراسلہ نمبر 87 کی یہ آخری سطر پیش کرنے کے علاوہ کوئی مزید اضافہ نہیں سکوں گاتھینک یو سَر ۔۔۔ ۔ مجھے پتہ نہیں تھا مہاراج آپ نے میرے علم میں اضافہ کیا آپ مہان بدھی دان ہیں ویسے آپ کہاں ہوتے ہیں کہ چرن چھونے کو آپ کے دیس پدھاروں
جزک اللہ ۔ جزاک اللہعوارف المعارف جو کہ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے اس کے صفحہ نمبر 402 پر رقم ہے۔ "حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے فرمایا! کھانے کی ابتداء اور انتہاء نمک سے کروکیونکہ اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے جس میں پانچ بیماریاں یہ ہیں
جذام
برص
دارڈ کا درد
پیٹ کا درد اور جنون
جنون
ہائے ہائے ہائے۔۔۔۔کیا کہہ دیا ظالم نے۔۔۔ان لوگوں سے بھی ملا ہوں،جو محبت کی آگ میں سلگتے رہتے ہیں اور جن پر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سی تہہ چڑھ جاتی ہے۔پھراور وقت گزرنے پر دور پار سے ہوا کا جھونکاگزرتا ہے، تو ان کی یہ راکھ جھڑ جاتی ہے اورانگارے پھر دہکنے لگتے ہیں
مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اپنے روم میٹ یاد آگئے جس کی ایسی کیفیت کے آپ لمحہ بہ لمحہ شاہد ہیںہائے ہائے ہائے۔۔۔ ۔کیا کہہ دیا ظالم نے۔۔