فلسفی
محفلین
عموما میں بھی یہی کرتا ہوں۔ہم نے باہر کا کھانا گھر لا کر ہی کھایا ہے
عموما میں بھی یہی کرتا ہوں۔ہم نے باہر کا کھانا گھر لا کر ہی کھایا ہے
عمران اشارے باز
لاہور۔فی الحال اسلام آباد لیکن تعلق ضلع لیہ سے ہے۔ آپ کہاں سے ہیں؟
آپ کیوں، آپ تو میزبان خصوصی تھے نا؟اور میں بھی
وہی تو۔ اور جب آپ ختم کر ہی چکے تھے تو کچے پیاز چبانے کی کیا تک تھی۔بہت سخت قسم کے تاڑو ہو عدنان بھائی سچ میں...
اتنا دل للچا رہا تھا تو آپ بھی کھا لیتے...
کم از کم اس وقت باتیں تو نہ سناتے!!!
صحبت صالح ۔۔ آہ ۔۔۔ صالح کنندریکھ لیا!!!
دانتوں کی ایکسرسائز کر ریے تھے۔ تاکہ گوشت چبانے میں آسانی ہو۔وہی تو۔ اور جب آپ ختم کر ہی چکے تھے تو کچے پیاز چبانے کی کیا تک تھی۔
مابدولت دعاگو ہیں کہ جلد ازجلد ہندوستان اور پاکستان میں دوریاں ختم ہوں تاکہ ہم وہاں کے پیارے محفلین کا کھلے دل اور بازوؤں سے استقبال والہانہ و میزبانیء فراخدلانہ سے فیضیاب ہوسکیں ، برادرم شکیب ۔لیکن ہم تو ہندوستان میں ہوتے ہیں۔
بس اب آپ حضرات بھی ایس محافل کو رونق بخشنے کا قصد مصمم کرلیں برادرم چوہدری ،زبردست بھئی بہت زبردست۔
خلیل صاحب اور نقیبی صاحب نے ملاقات کا اچھا احوال بیان کیا۔
’کرانچی‘ والو۔۔۔ محفل لوٹ لی۔
جناب اس بار ہم بے کیمرہ تھے تصاویر لے نہیں پائے۔آپ کیوں، آپ تو میزبان خصوصی تھے نا؟
آپ ادھر آ کر ہم سے ملاقات کر لیںلیکن ہم تو ہندوستان میں ہوتے ہیں۔
ان شاء اللہ۔ یہ تو غالباً شادی کے بعد ہی ممکن ہو پائے گا۔آپ ادھر آ کر ہم سے ملاقات کر لیں
اتنی سنجیدہ قسم کی ریٹنگز دینے کی ضرورت نہیں ہے، مذاق کر رہا تھا۔