فلسفی
محفلین
میں ابھی تک یہ سوچ رہا تھا کہ شادی کے بعد اِدھر اُدھر گھومنے کا موقع کیسے ملتا ہے، تھوڑی دیر آپ کا جواب اور نہ آتا تو میں احساس کمتری کا شکار ہونے لگا تھا۔ان شاء اللہ۔ یہ تو غالباً شادی کے بعد ہی ممکن ہو پائے گا۔

شادی کی مبارک ابھی دینی ہے یا خاتون کی پیدائش کا انتظار کریں؟ان شاء اللہ۔ یہ تو غالباً شادی کے بعد ہی ممکن ہو پائے گا۔
جناب م م مغل المعروف مغزلواہ جی واہ، وہ استاد اس ملاقات میں موجود تھے یا نہیں؟
یہ سفید ٹوپی والے عمران بھائی ہیں؟
درست پہچانے بھائی!یہ سفید ٹوپی والے عمران بھائی ہیں؟
زبردست، سید عمران بھائی، آپ کے سر پر رکھی نورانی ٹوپی کی زیارت ہوگئی ہے۔ اب شناختی کارڈ والی فوٹو بھی دکھا دیںدرست پہچانے بھائی!
فہیم بھائی؟آپ کے ایک طرف تو امین بھائی ہیں، دوسری طرف؟
محمد احمد بھائی؟آپ کے سامنے اور ان کے اور سید صاحب کے درمیان کون صاحب ہیں؟
اکمل زیدی صاحب۔سر محمد خلیل الرحمٰن ، یہ پنک کلر کی شرٹ میں ہنستے مسکراتے ہوئے صاحب کون ہیں؟
دائیں سے بائیں
سید عمران صاحب کی جگہ 'سید عمران صاحب کی ٹوپی' ہونا چاہیئے تھا۔
دائیں سے بائیں
شعیب صفدر بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا بھائی، محمد احمد بھائی، سید عمران بھائی
سامنے اکمل زیدی بھائی، ( اکمل زیدی بھائی سے متصل بائیں رَو میں) محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، (ان سے متصل پروگرام کے میزبان) خالد محمود چوہدری بھائی، محمد امین صدیق بھائی، سر محمد خلیل الرحمٰن ، فہیم بھائی
ٹرومین اور م م مغل یعنی مغزل بھائی تصویر کے فریم سے آؤٹ ہیں۔
اچھا میں ابھی تک یہی سمجھ رہا تھا کہ فاخر رضا صاحب ، اکمل زیدی صاحب سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
دائیں سے بائیں
شعیب صفدر بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا بھائی، محمد احمد بھائی، سید عمران بھائی
سامنے اکمل زیدی بھائی، ( اکمل زیدی بھائی سے متصل بائیں رَو میں) محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، (ان سے متصل پروگرام کے میزبان) خالد محمود چوہدری بھائی، محمد امین صدیق بھائی، سر محمد خلیل الرحمٰن ، فہیم بھائی
ٹرومین اور م م مغل یعنی مغزل بھائی تصویر کے فریم سے آؤٹ ہیں۔
یہ سفید ٹوپی والے عمران بھائی ہیں؟
صرف ایک تصویر اس میں بھی کچھ چہرے چھپے ہوئے !!
صرف ایک تصویر اس میں بھی کچھ چہرے چھپے ہوئے !!
شکر الحمد للہ کہ تصویر نمودار ہوئی ورنہ پچھلی ملاقات میں تو ایک قابل احترام، ایک پیر ومرشد اور ایک عزت مآب صاحبان نے منع فرمایا ہوا تھا۔
شناختی کارڈ والی فوٹو دکھا دیں
سید عمران صاحب کی جگہ 'سید عمران صاحب کی ٹوپی' ہونا چاہیئے تھا۔
چھپے تو ہو گئے مستور گل میں بو کی طرح
کھلے تو جلوہ گری برق طور تک پہنچی
۔۔۔
بات آخر ٹوپی تک پہنچ ہی گئی۔ امید ہے کہ باقی مراحلِ سید صاحب بھی طے ہو ہی جائیں گے۔
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میںصرف ایک تصویر اس میں بھی کچھ چہرے چھپے ہوئے !!
میرے خیال میں یہ مفتی صاحب' کھلنے' والے نہیں ہیں۔ 'کھلنے' پر ضمہ، فتحہ، کسرہ کچھ بھی پڑھا جا سکتا ہے۔راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں
اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
جن احباب سے ملاقات ہوچکی ہے وہی ان تین صفات پر بہتر روشنی ڈال سکیں گے!!!میرے خیال میں یہ مفتی صاحب' کھلنے' والے نہیں ہیں۔ 'کھلنے' پر ضمہ، فتحہ، کسرہ کچھ بھی پڑھا جا سکتا ہے۔
صرف 'ٹیگ شدگان' تک اس بات کو محدود نہ کریں مفتی صاحب کیونکہ کچھ لوگ، ع- خط کا مضموں بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر۔جن احباب سے ملاقات ہوچکی ہے وہی ان تین صفات پر بہتر روشنی ڈال سکیں گے!!!
محمد خلیل الرحمٰن سر، محمد امین صدیق بھائی،@فاخر رضا بھائی، خالد محمود چوہدری صاحب، اکمل زیدی بھائی وغیرہ!!!