فرقان احمد
محفلین
سترہ سال میں آپ تو کچھ بھی سکھا نہ پائیں ۔۔۔؟ یعنی کہ آلو انڈے، گویا کہ بس آلو انڈے ہی بنانا سیکھ پائے، صاحب بہادر ۔۔۔! ویسے ذائقہ کیسا تھا؟ یہ ضرور بتا دیجیے گا۔سترہ سال میں آج پہلی بار صاحب نے سالن بنایا۔ آلو انڈے

سترہ سال میں آپ تو کچھ بھی سکھا نہ پائیں ۔۔۔؟ یعنی کہ آلو انڈے، گویا کہ بس آلو انڈے ہی بنانا سیکھ پائے، صاحب بہادر ۔۔۔! ویسے ذائقہ کیسا تھا؟ یہ ضرور بتا دیجیے گا۔
متفقاگر آپ صدقات، خیرات و زکوٰۃ باقاعدگی سے نکالتے ہیں
مگر پھر بھی آپ کے اطراف میں غربت میں کمی واقع نہیں ہورہی تو آپ کو اپنے صدقات، خیرات اور زکوٰۃ تقسیم کرنے کے طریقہ کار پر نظرِ ثانی کرنا چاہیئے
حالیہ ملازمت پر 9 سالہ سفر کا آج اختتام ہوا۔ الحمد للہ
اگلے ہفتے سے نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین!!حالیہ ملازمت پر 9 سالہ سفر کا آج اختتام ہوا۔ الحمد للہ
اگلے ہفتے سے نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ تعالیٰ عافیت عطا فرمائے!!!حالیہ ملازمت پر 9 سالہ سفر کا آج اختتام ہوا۔ الحمد للہ
اگلے ہفتے سے نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ
دعاؤں کی درخواست۔
اللہ پاک آسانیاں عطاء فرمائے۔حالیہ ملازمت پر 9 سالہ سفر کا آج اختتام ہوا۔ الحمد للہ
اگلے ہفتے سے نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ
دعاؤں کی درخواست۔
اس خیال پہ میں نے بھی بہت بار سوچا ہے۔کائنات کا پورا نظام ہی محبت کا عکاس ہے ، پھر بھی نجانے کیوں محبت پہ لوگوں کی سوچ صرف مرد اور عورت کے تعلق تک محدود ہو جاتی ہے ۔
آپ کا آئیڈیا شاندار ہے۔ گئے ہوئوں کو یاد کرنے کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔ ہماری بھی کوشش رہے گی کہ جلد ہی اس حوالے سے مقدور بھر شراکت کریں۔ایم اسلم،وحید مراد اورجمیل الدین عالی کی برسی
درد سے رہتی ہے زندہ یاد جب محبوب کی
زخمِ دِل پھر کس لئے شرمندۂ مرہم رہے
ایم اسلم
عالؔی جی اب آپ چلو تم اپنے بوجھ اٹھائے
ساتھ بھی دے تو آخر پیارے کوئی کہاں تک جائے
عالی
اللہ سب مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
واہشور اور شعور'کے درمیان ایک "ع" کا فرق ہے ،
اور پتہ ہے یہ ع کیا ہے ؟
یہ ع " علم " ہے
شاید آپا جی اس کی وجہ ہماری اپنی اخلاقی کمزوری ہے۔اس خیال پہ میں نے بھی بہت بار سوچا ہے۔