محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کہتے ہیں محبت سے محروم لوگ ہی زیادہ محبت کو سمجھتے ہیں جس کو محبت مل جائے پھر وہ محبت کو طلب کی نظر سے کہاں دیکھ سکتا ہے۔
یہ عاجزی نہیں بے لوثی کہلاتی ہے۔عاجزی یہ ہے کہ آپ اچھا کام کرکے آگے بڑھ جائیں ، اس سوچ کے بغیر کہ میرے اچھے کام کی کتنے لوگ تعریف کریں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
لڑی میں روزمرہ کی بجائے اقوال زریں آ رہے ہیں آج کل
ویسے ہی شک سا گزرا کہ یہ بدعت انہی کی شروع کردہ ہے۔ تلاش کیا تو حقیقت یہی تھی۔محمد عدنان اکبری نقیبی
لڑی میں روزمرہ کی بجائے اقوال زریں آ رہے ہیں آج کل
آج کے دور میں اگر "جیب " میں چھید ہو جائے تو "سکے " سے پہلے "رشتے" گر جاتے ہیں ۔
کیا یہ اقوال زریں کی لڑی ہے
عدنان بھائی جس لڑی کو جو چاہے بنادیں!!!
آج تو برے پھنس گئے عدنان میاں ،ویسے ہی شک سا گزرا کہ یہ بدعت انہی کی شروع کردہ ہے۔ تلاش کیا تو حقیقت یہی تھی۔
اور پہلے بھی کچھ ناکام کوششیں کی گئیں۔
2 پر اعتراض کیا جاسکتا ہےBranched faces by Maryam Iftikhar, on Flickr
2 پر اعتراض کیا جاسکتا ہے
یہ واضح نہیں ہے
فون کو بائیں جانب گھما کر بھی نہیں؟
فون کو بائیں جانب گھما کر بھی نہیں؟
ہر طرف گھما کر دیکھا بائیں جانب کے طرف ایک کارٹون نما خاکہ سا بن جاتا ہے لیکن ہم اسے چہرہ نہیں کہہ سکتے جس طرح باقی دس واضح ہیںفون کو بائیں جانب گھما کر بھی نہیں؟
محبت اور خوشبو کی شاعرہ قرار دی جانے والی پروین شاکرکوہم سے بچھڑے 24برس بیت گئے مگراپنے خوبصورت اشعار کے ذریعے وہ چمن اردومیں ہمیشہ مہکتی رہیں گی۔ان کی لوح مزار پر انہی کے یہ اشعار کندہ ہیں :
یا رب مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے
زخم ہنر کو حوصلہ لب کشائی دے
شہر سخن سے روح کو وہ آشنائی دے
اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
یہ لنک ہے ہماری شئیرنگ کا ۔
فہد بھائی کا تصویر شیئر کرنا کا مقصد اشعار کی جانب اشارہ ہے ۔آپ کے لنک میں تصویر نہیں ہے۔ جب کہ فہد اشرف نے تصویر ہی پوسٹ کردی ہے۔
کوئی بات نہیں۔ آپ کی بات کی میں نے توثیق کردی ہے۔فہد بھائی کا تصویر شیئر کرنا کا مقصد اشعار کی جانب اشارہ ہے ۔