محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بھیا ہم تو آپ کی ہدایات پر مکمل عمل کرتے ہیں مگر کیا کریں کوے پر اگر چونا پھیر بھی دو وہ تب بھی کوا ہی رہتا ہے بگلہ نہیں کہلاتا اور ہمیں بےزتی کی کوئی خاص فکر بھی نہیں ، آپ کی چھپر چھاؤں میں رہتے رہتے ڈھیٹ ہو گئے ہیں ۔ہزار بار سمجھایا ہے منہ پہ کپڑا مار کے جھاڑ پونچھ کے نکلا کریں۔۔۔
کرادی ناں ’’بے زتی‘‘ خراب!!!