سید عمران
محفلین
غیر یقینی چیزیں بھی یقین سے بیان کرتے ہیں!!!شاید دھوراجی پر ۔
غیر یقینی چیزیں بھی یقین سے بیان کرتے ہیں!!!شاید دھوراجی پر ۔
بھیا یہ تو ہے اپنی خاص عادت ۔غیر یقینی چیزیں بھی یقین سے بیان کرتے ہیں!!!
ایسا نہیں ہے محترم۔ آپ کی ڈانٹ میں محبت اور نارضگی میں بھی خیرخواہی جھلک رہی ہوتی ہے۔ اور آپ ماشاء اللہ سمجھ دار بھی تو ہیں۔ جب کہ عدنان بھائی نے اپنے دماغ کو کسی اور شئی سے تشبیہ دی تھی۔ اب یاد نہیں آرہا ٹھیک سے۔یعنی ہماری ناراضگی مول لینا بلکہ مفت میں لینا بہت مزے دار چیز ہوتی ہے!!!
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔اب یاد نہیں آرہا ٹھیک سے
ہمارے بیل جیسے دماغ
کہیں بیل ہتکِ عزت کا دعویٰ نہ کردے ۔ ۔ ۔ ۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔
ہمیں یاد ہے سب کُھلا کُھلا۔۔۔
ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
کلام شاعر بزبانِ شاعر!!!
خبردار اگر کسی نے بیل تک یہ بات پہنچائی ہو۔۔۔کہیں بیل ہتکِ عزت کا دعویٰ نہ کردے ۔ ۔ ۔ ۔
1. اندرا گاندھیBranched faces by Maryam Iftikhar, on Flickr
کچھ تحریک آزادی سے باہر کے لوگ بھی ہیں۔اور میرا معاملہ تو یہ ہے کہ دس کے دس تحریک آزادی کی مشہور شخصیات لگ رہی ہیں!
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔
ہمیں یاد ہے سب کُھلا کُھلا۔۔۔
ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
کلام شاعر بزبانِ شاعر!!!
آمین ثم آمین ،مجھے آپ دونوں کی گفتگو سے اکثر ایک ڈرامہ یاد آجاتا ہے۔
الن اور ننھا
بہرحال آپ دونوں کی باتیں اور شتونگڑے تک مزہ دیتے ہیں
اللہ آپ دونوں کو سدا شاد وآباد رکھے۔آمین!
اضحک اللہ سنک۔آمین!
آمین ثم آمین ،
آپ کی محبتوں کا شکریہ آپی ،
آپ ہم الن اور ننھا والا ڈرامہ بہت شوق سے دیکھتے تھے اور اب بھی کبھی کبھی یوٹیوب پر دیکھ لیتے ہیں ۔ اگر آپ ہمیں اور بھیا کو الن اور ننھا کے خطاب سے نواز رہی ہیں تو ہم پہلے ہی بتائے دے رہے ہیں کہ ننھا کے خطاب کے اصل حقدار ہم ہیں ۔
جی بھیا ،کوئی ہے بات چیت کرنے والا؟
اور چیت ہم سے کر لیںجی بھیا ،
بات کریں ہم ہیں نا ۔
اُس وقت تو کافی سناتا چھایا تھا یہاں۔جی بھیا ،
بات کریں ہم ہیں نا ۔
اُس وقت تو کافی سناتا چھایا تھا یہاں۔