م حمزہ
محفلین
جی نہیں۔ کاغذی ٹیپ اپنے نشانات پیچھے نہیں چھوڑتا۔ٹیپ لگانے سے چھت پر اس کے نشان نہیں پڑ جائیں گے؟؟؟
جی نہیں۔ کاغذی ٹیپ اپنے نشانات پیچھے نہیں چھوڑتا۔ٹیپ لگانے سے چھت پر اس کے نشان نہیں پڑ جائیں گے؟؟؟
آپ کو کیوں ایسا گمان ہو رہا ہے کہ ہم ٹیپ کہی اور چپکانے کے حوالے سے بول رہے ہیں ۔
آپ نے ٹیپ دیوار پر چپکانی ہے ۔
تو پھر؟؟؟آپ کو کیوں ایسا گمان ہو رہا ہے کہ ہم ٹیپ کہی اور چپکانے کے حوالے سے بول رہے ہیں ۔
آپ بھائیوں کے مراسلے پڑھ کر پتا نہیں ہم کیوں اپنے آپ کو سمجھدار سمجھدار سا محسوس کر رہے ہیں ۔تو پھر؟؟؟
بھیا اے خان شاید آپ کی مدد کر سکیں ۔کوئی محفل کے نئے رکن سفیر آفریدی صاحب کی زبان جانتا ہے؟؟؟
نہیں۔ٹیپ لگانے سے چھت پر اس کے نشان نہیں پڑ جائیں گے؟؟؟
شاہد آفریدی کو سنا کریں!کوئی محفل کے نئے رکن سفیر آفریدی صاحب کی زبان جانتا ہے؟؟؟
عدنان بھائی کی چپڑ چپڑ سے فرصت ملے تو کسی اور کو سنیں ناں!!!شاہد آفریدی کو سنا کریں!
عدنان بھائی کی چپڑ چپڑ سے فرصت ملے تو کسی اور کو سنیں ناں!!!
ایک تو چپکانی چھت پر ہے۔بھائی کسی بھی قسم کا خطرہ نہیں ،
آپ نے ٹیپ دیوار پر چپکانی ہے ۔
سیڑھی جس نے پکڑنی ہے اس سے بھی بہت ہے!خطرہ ٹیپ سے نہیں، سیڑھی سے ہے!!!
کس بے چارے کو پڑھا رہے ہیں؟آپ بھائیوں کے مراسلے پڑھا کر پتا نہیں ہم کیوں اپنے آپ کو سمجھدار سمجھدار سا محسوس کر رہے ہیں ۔
جس کو بھی پڑھائیں گے پٹی ہی پڑھائیں گے!!!کس بے چارے کو پڑھا رہے ہیں؟
ہاں جیسے آپ کو تو بہت پٹیاں پڑھائی ہیں نا ہم نے جو آپ ایسا بول رہے ہیں ۔جس کو بھی پڑھائیں گے پٹی ہی پڑھائیں گے!!!
دوسروں کا حشرتو دیکھ رہے ہیں ناں!!!ہاں جیسے آپ کو تو بہت پٹیاں پڑھائی ہیں نا ہم نے جو آپ ایسا بول رہے ہیں ۔
پھر بھی آپ نصیحت حاصل نہیں کرتے ۔دوسروں کا حشرتو دیکھ رہے ہیں ناں!!!