سید عمران
محفلین
خوب نصیحت ہوئی!!!پھر بھی آپ نصیحت حاصل نہیں کرتے ۔
خوب نصیحت ہوئی!!!پھر بھی آپ نصیحت حاصل نہیں کرتے ۔
پڑحانے کی آپ نے بہت کوشش کی، لیکن وہ ان پڑھ ہی رہے۔ اس میں آپ کا کیا قصور!ہاں جیسے آپ کو تو بہت پٹیاں پڑھائی ہیں نا ہم نے جو آپ ایسا بول رہے ہیں ۔
میں سمجھ رہا تھا کہ بس مجھے ہی ان کی زبان سمجھ نہیں آرہی ہے۔ اس لئے اپنی ناتوانی کو دل ہی دل میں کوستا رہا اور چپ سادھ لی تھی۔کوئی محفل کے نئے رکن سفیر آفریدی صاحب کی زبان جانتا ہے؟؟؟
گزارش ہے حرف حرف پہ تنقید چاهتے ہیں ہاں یہ ضروری ہے مجهے اس حرف کے معنی و مفہوم سے بهی آشنا کر دے میں کیسی لفظ مکالمے طنز غزل شعر بحر جو پڑھ لوں وہاں اپنی کیفیت داغ دیتا ہوں
بھائی مجھے بس اتنا ہی سمجھ آرہا ہے۔ تھوڑا سلیس زبان استعمال کریں۔نہ مکالمے کی شوقین
جی بہتر ہے آپکی زبان سمجهنے میں وقت لگے گا جہاں نہیں سمجهے نشان زدہ کرکے وہ بات مجهے نظروں کے سامنے کیا کریں
بھائی ! آپ بالکل برا نہ مانیں جیسا چاہیں جہاں چاہیں جو چاہیں لکھتے رہا کریں۔ اجتناب کرنے کی کوئی آوشکتا نہیں۔ہاں یہ مکالمے ہیں تبصرے ہیں گفتگو ہے ٹهیک ہے اجتناب کرتے ہیں آئندہ تبصروں سے
اگر مجھے سمجھ آتا تو ضرور سلیس کرتا۔سلیس اردو ہی تو لکهہ رہا محترم سلیس کیسے میرے لکهے جملے سلیس کر دیں آسانی ہو گی سمجهنے میں
سلیس نہیں ہے کیسے انداز گفتگو لکهنے کی معنی شائستگی نہیں رکهتے
آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟؟؟نہیں نہیں برا نہیں مانا چونکہ جتنا اردو میں جانتا ہوں اس کی حساب سے لکهتے ہیں ہاں شائستگی لہجے میں نہیں ہوسکتا لکهتے وقت