عرفان سعید
محفلین
شکریہ شہزادہ صاحب!واہ بہت خوب جناب
100/100
اگلی کلاس میں پھر داخلہ پکا سمجھوں؟
شکریہ شہزادہ صاحب!واہ بہت خوب جناب
100/100
ان کی شہادت کے متعلق لکھا آ رہا ہے. مجھے آج معلوم ہوا ہے. کیا واقعہ ہوا تھا کسی کو معلوم ہے؟یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرتے
محسن نقوی کی برسی۔
اللہ اونچے درجات عطا فرمائے۔آمین!
اپنے دفتر سے باہر دہشت گردوں کی فائرنگ سے۔ شاید 45 گولیاں لگی تھیں۔ان کی شہادت کے متعلق لکھا آ رہا ہے. مجھے آج معلوم ہوا ہے. کیا واقعہ ہوا تھا کسی کو معلوم ہے؟
آمین !!!واصف علی واصف کا یومِ پیدائش
اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ شہزادہ صاحب!
اگلی کلاس میں پھر داخلہ پکا سمجھوں؟
آمین!اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹوکو ہم سے جدا ہوئے 64برس بیت گئے ۔اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
آمین ثم آمین۔قاضی حسین احمد کی بیوہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ انھیں اعلیٰ درجات سے نوازے۔ اُن کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ جنت کی کھڑکیان کھولے اس میں۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
منٹو یقیناً یاد رکھے جانے کے قابل ہے۔منٹو کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے دل و دماغ کا ڈی این اے کروایا جائے تو معلوم ہوگا کہ دراصل وہ تنقید کرکے منٹو کو یاد کرتے ہیں
آمین ثم آمین۔اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹوکو ہم سے جدا ہوئے 64برس بیت گئے ۔اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
آمین ثم آمین۔یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرتے
محسن نقوی کی برسی۔
اللہ اونچے درجات عطا فرمائے۔آمین!
یہ کل غلط خبر پھیلی ہے۔ ان کی بیٹی ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی نے پوسٹ کی ہے کہ امی خیریت سے ہیں، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔قاضی حسین احمد کی بیوہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ انھیں اعلیٰ درجات سے نوازے۔ اُن کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ جنت کی کھڑکیان کھولے اس میں۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!