جان

محفلین
تو حیات ہوتے ہوئے یہ دعا ویلڈ نہیں؟ چلیں میرے لیے کیا کریں، مجھے قبول ہے۔ باقی انڈرسٹد ہوتا ہے کہ بعد از مرگ ہی ملنا ہے جو بھی اللہ نے فیصلہ کرنا ہے۔
جی بالکل جائز ہے، مگر عمومی طور پر بعد از مرگ ہی یہ دعا کی جاتی ہے، تو مغالطہ ہوا کہ شاید مراسلہ ٹھیک سے نہیں پڑھا۔ اب مغالطہ نہیں رہا۔ بے شک کیجیے۔ :)
 
599524_4803423_Ghulab-Chandio_updates.jpg

ٹی وی اور فلموں کے معروف اداکار گلاب چانڈیو کراچی میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 61 سال تھی۔ گلاب چانڈیو نے درجنوں شاہکار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کے مشہور ڈراموں میں چاندگرہن، نوری جام تماچی، بے وفائیاں، ماروی، سانس، سانس لے اے زندگی، ساگر کا موتی شامل ہیں۔
اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
 
رباب واسطی

محفلین
قاضی حسین احمد کی بیوہ بھی وفات پاگئیں۔ اللہ انھیں اعلیٰ درجات سے نوازے۔ اُن کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا رکھے۔ جنت کی کھڑکیان کھولے اس میں۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
آمین یا رب العالمین
 
رباب واسطی

محفلین
یا شافی، یا کافی، یا رحمان و یا رحیم
کل مسلمین و مسلمات جو بیمار ہیں انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما
جو اس دارِ فانی کوچ کر چکے ان کی مغفرت فرما، اُن کے سئیات سے در گذر فرما
 
آمین ثم آمین
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم۔
میری امی جی بستر سے اٹھتے ہوئے توازن نہ رکھ پائیں اور سامنے دروازے کے ہینڈل سے ٹکرائیں۔ پیشانی پہ شدید چوٹ لگی۔ ایمرجینسی میں لے گئے۔ ٹانکے لگے۔ اب آنکھیں اور ناک کی دونوں اطراف سوجن زدہ اور نیلی ہو گئی ہیں۔
دعا کی خاص درخواست ہے۔
اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ درگذر کرے۔ سب کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ ایمان پہ خاتمہ ہو۔ اللہ راضی رہے ہمیشہ۔ آمین!
ثم آمین!
 
اللہ کریم ماں جی کو بخیر عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
 
السلام علیکم۔
میری امی جی بستر سے اٹھتے ہوئے توازن نہ رکھ پائیں اور سامنے دروازے کے ہینڈل سے ٹکرائیں۔ پیشانی پہ شدید چوٹ لگی۔ ایمرجینسی میں لے گئے۔ ٹانکے لگے۔ اب آنکھیں اور ناک کی دونوں اطراف سوجن زدہ اور نیلی ہو گئی ہیں۔
دعا کی خاص درخواست ہے۔
اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ درگذر کرے۔ سب کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ ایمان پہ خاتمہ ہو۔ اللہ راضی رہے ہمیشہ۔ آمین!
ثم آمین!
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 
السلام علیکم۔
میری امی جی بستر سے اٹھتے ہوئے توازن نہ رکھ پائیں اور سامنے دروازے کے ہینڈل سے ٹکرائیں۔ پیشانی پہ شدید چوٹ لگی۔ ایمرجینسی میں لے گئے۔ ٹانکے لگے۔ اب آنکھیں اور ناک کی دونوں اطراف سوجن زدہ اور نیلی ہو گئی ہیں۔
دعا کی خاص درخواست ہے۔
اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ درگذر کرے۔ سب کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ ایمان پہ خاتمہ ہو۔ اللہ راضی رہے ہمیشہ۔ آمین!
ثم آمین!
آمین ثم آمین!!!
 
یعنی جذبات وقت کی ضیاع اور ضد اب یہ بنائے گئے سیڑھی کیسی اور جگہ کام آئیں ایسے دوبارہ کهولنا پڑے گا میز کہہ دیں لکڑی بیچنے والے کی کام اچها چلتا ہے مگر سڑک کے کنارے بهیٹے ایک مزدور کی حق تلفی کی یقینی طور پہ اس میز کے بنانے پر اخراجات آپکی اپنی ٹائم یہ سب کچھ جمع کرو تو کیسی مزدور کو یہ حوالہ دے کر بہتر رہتا رنگ ہے سب کے چاهے معدے سے مروڑ کی شکل اٹهے یا تصور کی کنجوسی
حال سب کے اپنے ہیں
 
ایک کتاب درکار ہے جو ڈاؤنلوڈ نہیں ہو پا رہی.
Everybody Writes by Ann Handley
اگر کسی کے پاس موجود ہے یا سرچ ہو رہی ہے تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں.
 
عرفان سعید

محفلین
السلام علیکم۔
میری امی جی بستر سے اٹھتے ہوئے توازن نہ رکھ پائیں اور سامنے دروازے کے ہینڈل سے ٹکرائیں۔ پیشانی پہ شدید چوٹ لگی۔ ایمرجینسی میں لے گئے۔ ٹانکے لگے۔ اب آنکھیں اور ناک کی دونوں اطراف سوجن زدہ اور نیلی ہو گئی ہیں۔
دعا کی خاص درخواست ہے۔
اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ درگذر کرے۔ سب کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ ایمان پہ خاتمہ ہو۔ اللہ راضی رہے ہمیشہ۔ آمین!
ثم آمین!
اللہ آپ کی والدہ کو جلد سے جلد صحت یاب کرے۔ آمین!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
السلام علیکم۔
میری امی جی بستر سے اٹھتے ہوئے توازن نہ رکھ پائیں اور سامنے دروازے کے ہینڈل سے ٹکرائیں۔ پیشانی پہ شدید چوٹ لگی۔ ایمرجینسی میں لے گئے۔ ٹانکے لگے۔ اب آنکھیں اور ناک کی دونوں اطراف سوجن زدہ اور نیلی ہو گئی ہیں۔
دعا کی خاص درخواست ہے۔
اللہ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ درگذر کرے۔ سب کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ ایمان پہ خاتمہ ہو۔ اللہ راضی رہے ہمیشہ۔ آمین!
ثم آمین!
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے۔ آمین
 
Top