محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ٹھیک پر آپ تو بہت شریف محفلین ہیں آپ کواس کام کی حاجت نہیں ۔بہت سے محفلین نے بند کیا تو شرمندگی سی ہو رہی تھی کہ میرا کیفیت نامہ کیوں کھلا ہے۔
ٹھیک پر آپ تو بہت شریف محفلین ہیں آپ کواس کام کی حاجت نہیں ۔بہت سے محفلین نے بند کیا تو شرمندگی سی ہو رہی تھی کہ میرا کیفیت نامہ کیوں کھلا ہے۔
لقب آپ نے نواز شریف دیا مجھےٹھیک پر آپ تو بہت شریف محفلین ہیں آپ کواس کام کی حاجت نہیں ۔
دور حاضر کی ایجاد ہے میاں ۔لقب آپ نے نواز شریف دے دیا مجھے
لقب آپ نے نواز شریف دیا مجھے
میاں بھی کہہ دیا۔دور حاضر کی ایجاد ہے میاں ۔
سرجی نقل نہیں کرتےبہت سے محفلین نے بند کیا تو شرمندگی سی ہو رہی تھی کہ میرا کیفیت نامہ کیوں کھلا ہے۔
آمین ثم آمین۔یا اللہ دنیا و آخرت کی تمام تر بیتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ کشمیر کو آزادی نصیب کیجیے۔ تمام مظلومین کی مدد فرمائیے۔ انھیں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ تمام زخمیوں اور بیماروں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیے۔ دکھی لوگوں کو صبرِ جمیل دیجیے۔ یا اللہ ظالموں کو ہدایت دیجیے اور ہدایت نہیں مل سکتی تو ان کے مظالم اور سازشوں کے تیر اُن کی اپنی طرف موڑ دیجیے۔ ان میں نفاق پیدا کر دیجیے۔
مسلمانوں کو متحد کر دیجیے۔ ہمیں معاف فرمائیے اور ہم پہ رحم کیجیے۔
آمین!
ثم آمین!
کچھ کر دکھائیں۔نئی جائے ملازمت پر نئی پراڈکٹ پر نئے ولولے کے ساتھ کچھ نیا کر دکھانے کے عزم کے ساتھ مصروفِ عمل۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے، جس کے سبب محفل پر آمد تو مستقل ہے، مگر ایکٹویٹی کم ہے۔
آہو۔ اسی لیے خود ہی بتا دیا۔ مس کرنے بھی نہیں دینا ان شاء اللہ۔کچھ کر دکھائیں۔
محفل کی فکر نہ کریں ہم کون سا آپ کو مس کر رہے ہیں۔
ڈیٹا اینٹر کریں کالمز میں اور اس پر جو ایپلائی کرنا ہے وہ سب اوپر دیا گیا ہے. یوٹیوب پر ہر چیز کا ٹیوٹوریل بھی موجود ہے کہ سپیسفکلی یہ چیز کیسے کرتے ہیں.ایس پی ایس ایس پہ کام کس طرح سے کرتے ہیں۔۔ کوئی آئیڈیا؟
انسٹال کر لیا ہے؟ایس پی ایس ایس پہ کام کس طرح سے کرتے ہیں۔۔ کوئی آئیڈیا؟
میں نے ابھی اس پہ کام کیا ہے۔ اس لئے یاد ہے۔انسٹال کر لیا ہے؟
السلام علیکم۔
مجھے آج کل کھڈی پہ کچھ بنانے کا شوق ہوا ہے۔ کسی کو معلوم ہے کہ ایسے بڑے فریم کہاں سے ملتے ہیں جن پہ ہاتھ سےکھڈی کا کام ہو سکے؟
Weaving loom
اوشو
مشکل ہے ۔ پھر بھی آپ کو کسی دیہاتی علاقے سے پتا کروانا پڑے گا دیہات میں کچھ لوگ ابھی بھی نظر آ جاتے ہیں جو کھڈی پہ کام کرتے ہیں۔ اور وہ خود سے تیار کرتے یا کرواتے ہیں۔ کھڈی کے کام کے بارے میں بھی مجھے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ صنعتی پیمانے پر جو کھڈیاں ہوتی ہیں جنہیں پاور لومز بھی کہا جاتا ہے ان کی کچھ معلومات درکار ہوں تو لے سکتا ہوں۔ گھریلو کھڈی صرف ایک بارے دیکھنے کا اتفاق ہی ہوا تھا ورنہ ویڈیوز میں ہی دیکھی ہیں۔
ایک چھوٹی سی کھڈی آن لائن بھی دستیاب ہے۔
Weaving Loom price in Pakistan at Symbios.PK
یہ تو بنوانی پڑے گی۔ اگر بچوں میں شوق اجاگر کرنا ہو تو پھر یہ لیجیے۔ اس ربط پر کلک فرمائیے۔بہت شکریہ۔
پہلے میرا ارادہ بنا کہ میں خود بنوالوں۔ پھر سوچا کہ پوچھوں۔۔۔پاکستان کے کسی علاقہ سے شاید ملتی ہوں۔
یہ جو تصویر آپ نے شریک کی ہے۔۔۔کافی چھوٹی سی ہے۔
میں سوچ رہی ہوں کہ ایک شال بناؤں۔۔۔۔