سید عمران
محفلین
ہمارا علاج بہت تیز اثر ہوتا ہے۔۔۔آپ عامل کس بات کے ہیں ۔
دور کر دیں اثرات ۔
ایسا نہ ہو کہ اثرات سے پہلے آپ غائب ہوجائیں!!!
ہمارا علاج بہت تیز اثر ہوتا ہے۔۔۔آپ عامل کس بات کے ہیں ۔
دور کر دیں اثرات ۔
اپنے منہ میاں مٹھو ،ہمارا علاج بہت تیز اثر ہوتا ہے۔۔۔
ایسا نہ ہو کہ اثرات سے پہلے آپ غائب ہوجائیں!!!
ہم آپ کے منہ سے اپنے کو میاں مٹھو کہنا برداشت نہیں کرسکیں گے!!!اپنے منہ میاں مٹھو ،
ہم تو کہہ گے ،ہم آپ کے منہ سے اپنے کو میاں مٹھو کہنا برداشت نہیں کرسکیں گے!!!
جانے کون سمجھے!!!ہم تو کہہ گے ،
ہماری مرضی ۔
ناسمجھ ہی رہیں ،جانے کون سمجھے!!!
یہ آپ بیچ میں کہاں سے آگئے۔۔۔ناسمجھ ہی رہیں ،
آپ کے لیے یہی بہتر ہے ۔
ہم کبھی بھی کہی بھی آ سکتے ہیں ،یہ آپ بیچ میں کہاں سے آگئے۔۔۔
ہم تو ’’کون‘‘ سے پوچھ رہے تھے!!!
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب محفلین؟
انا للہِ و انا اِلیہِ راجعونانا للہ وانا علیہ راجعون الھم اجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرامنھا۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔انا للہِ و انا اِلیہِ راجعون
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہم بخیر ہیں۔
آپ سنائیں۔ کدھر غائب ہیں؟
اللہ آپ کے وقت میں برکتیں عطا فرمائے اور اسے آپ اور آپ کے ارد گرد سب لوگوں کے لئے نافع بنائے۔ آمین!کہا ں غائب ہونا ہے۔ یہیں ہیں ۔
بس ذرا وقت بچانے کے لئے سرگرمیاں محدود کی ہوئی ہیں۔
اللہ آپ کے وقت میں برکتیں عطا فرمائے اور اسے آپ اور آپ کے ارد گرد سب لوگوں کے لئے نافع بنائے۔ آمین!
آمین۔جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔