الف عین

لائبریرین
طبیعت تو الحمد للہ ٹھیک ہے، بس احتیاط کر رہا ہوں اور زیادہ ٹائپ نہیں کر رہا۔ ہاتھ کا درد تو ختم ہو گیا ہے
 
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمادیں!!!
اللہ تعالیٰ مکمل طور پر صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین ۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے ہاں یہ عجیب سے رویے ہیں جدھر کسی لڑکے اور لڑکی کی آپس میں بات ہوئی۔۔۔معنی خیز انداز میں انھیں باور کرایا جاتا ہے کہ "کچھ خاص" ہے۔
جب اکٹھے کوئی بھی کام کریں گے تو بات چیت تو ہو گی ہی۔
 
جی آپی ایسے معنی خیز تاثرات سے اکثر و بیشتر واسطہ پڑتا رہتا ہے ، ہماری فیلڈ ہی کچھ ایسی ہے ۔کمپنی میں مرد حضرات کے ساتھ کافی خواتین بھی جاب کرتی ہیں ۔کمپنی گیٹ سے گزرتے ہوئے خواتین ایمپلائی سے بات چیت کا سلسلہ رہتا ہے ۔
 
اے خان

محفلین

کچھ خاص ہے
 
Top