محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
مجھے آپ کی ڈیوٹیوں پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں۔
مجھے آپ کی ڈیوٹیوں پر قطعاً کوئی اعتراض نہیں۔
کیونکہ بعض اساتذہ احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں.اساتذہ کے رویے بجائے حوصلہ افزائی کے حوصلے پست کرنے والے کیوں ہوتے ہیں؟
جامعات کے اساتذہ میں احساس کمتری!کیونکہ بعض اساتذہ احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں.
جی احساس کمتری کا شکار ہی ہوتے ہیں اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ اپنے اوپر تکبر کا خول چھڑا لیتے ہیں. اور احساس کمتری کا شکار کیوں ہوتے ہیں یہ اہک بہت ہی لمبی کہانی ہے.جامعات کے اساتذہ میں احساس کمتری!
ان میں سے اکثریت کے پاس بڑی ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن تکبر کے مارے، گردنیں اکڑی ہوئی، طلبہ کی بے عزتی کرنے میں(کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے لیکن تلخ حقیقت ہے) کمینی خوشی محسوس کرتے ہیں۔ نجانے کون سی حس کی تسکین ہوتی ہے۔
خان! اب اچھوں کی تعداد کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟جی احساس کمتری کا شکار ہی ہوتے ہیں اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ اپنے اوپر تکبر کا خول چھڑا لیتے ہیں. اور احساس کمتری کا شکار کیوں ہوتے ہیں یہ اہک بہت ہی لمبی کہانی ہے.
لیکن سارے اساتذہ ایسے نہیں ہوتے. کچھ تو بہت ہی اچھے ہوتے ہیں.
آمینجہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
آمین ثم آمین
شکر آج آپ بھی کوئی صحیح بات سمجھے!!!ماشاءاللہ ،
کیا عمدہ سوچ ہے ۔
ہماری ڈیوٹی گیٹ پر ہی ہوتی ہے ۔
شکر آج آپ بھی کوئی صحیح بات سمجھے!!!
کچھ خاص ہے
صفائی بیان کرنا بتا رہا ہے کہ۔۔۔نہیں چھوٹے خان ایسا کچھ نہیں ،
آپ کی خوش گمانی کا شکریہ ۔
بس !جی ہمیں معلوم ہے۔۔۔
جب بھابھی کہتی ہیں گیٹ آؤٹ تو آپ کو مجبوراً گیٹ پر ہی رات گزارنی پڑتی ہے!!!
اب ہم نے ان کے لچھنوں پر حیران ہونا چھوڑ دیا!!!
کالی دال اور چاول تو ہمیں بہت پسند ہے ۔صفائی بیان کرنا بتا رہا ہے کہ۔۔۔
دال میں کچھ کالا نہیں پوری کالی دال ہے!!!
اب بھی ہمیں کہاں بتائی وہ تو آپ اپنی آپی کو بتا رہے تھے!!!بس !
آج سے ہم نے فیصلہ کر لیا کہ آئندہ کوئی بات آپ کو نہیں بتائیں گے ۔
اب ہم نے ان کے لچھنوں پر حیران ہونا چھوڑ دیا!!!
یہ سب اسی کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں!!!کالی دال اور چاول تو ہمیں بہت پسند ہے ۔
آپ عامل کس بات کے ہیں ۔یہ سب اسی کے اثرات ظاہر ہورہے ہیں!!!