محمد وارث
لائبریرین
مبارک ہو جناب۔الحمد للہ
اب کم از کم "بے کار" نہیں رہا۔
مبارک ہو جناب۔الحمد للہ
اب کم از کم "بے کار" نہیں رہا۔
چیک کرتے رہیں شاید کوئی خفیہ اکاؤنٹ ہو ان کا۔یہ محفلین ہیں؟؟؟
سلسلہ!!!نقیبی کیا کوئی ذات ہے یا سلسلہ؟
ہمارے نانا کہ یادداشت بہت خراب ہو گئی ہے۔ کسی کو نہیں پہچانتے ہیں۔ بس کبھی کبھی کوئی اولاد یاد آجائے تو کمال کی بات لگتی ہے۔
نانی کو کہتے ہیں کہ یہ بڑی بی ہماری پڑوسن ہیں۔ ہم ان کو بہت بار یاد دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ نہیں یہ آپ کی بیگم ہیں پر ان کا ہمیشہ ایک ہی جواب ہوتا ہے "یہ تو بہت ہی بدصورت بڑھیا ہے۔ اتنی بڈھی ہے، کمر اس کی جھکی ہوئی ہے۔ یہ میری بیوی ہو ہی نہیں سکتی ہے، میری بیوی تو بہتتتت خوبصورت ہے۔" ہم جب پوچھتے ہیں کہ آپ کی بیگم کہاں ہیں تو کہتے ہیں کہ وہ بہت ہی خوبصورت جگہ پر رہ رہی ہے۔
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ان کی ایسی باتیں نانی کے کان میں نہ پڑیں ورنہ نانی کی ڈنڈی ہوگی اور نانا
دو دن پہلے تو حد ہی ہوگی۔ اپنے میل نرس سے کہتے ہیں
"یہ جو بڑی بی ہیں نا یہ ہماری نوکرانی ہیں۔ ہم نے ترس کھا کر ان کو ایک کمرہ اور باتھ روم دے دیا ہے۔ بڑی بی کو بالکل چین نہیں ہے۔ پورا دن باتھ روم آتی جاتی ہیں۔ میں اپنے کمرے سے دیکھتا رہتا ہوں۔ قبضہ ہی جما لیا ہے۔ کسی دن گھر سے نکال دوں گا۔"
دعا ہے کہ نانی کے کانوں میں یہ نئی کہانی نہ پڑے ورنہ نانا تو گھر سے باہر ہوں گے ہی، ہم بھی سڑک پر کھڑے ہوں گے
مجھے کیوں کھینچ کر یہاں لایا گیا ہے۔۔۔محفل کے عمران۔۔۔
سید عمران
عمران احمد
عمران سرگانی
عمران احسان
عمران بن فرید
عمران حسین خان
عمران گوندل
عمران7777
کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟؟
محفلِ عمرانان منعقد کرنے کے لیےمجھے کیوں کھینچ کر یہاں لایا گیا ہے۔۔۔
کوئی کام تھا؟؟؟
نہیں، بس شہرت کی بلندیوں تک پہنچانے کا اہتمام کیا تھا!!!مجھے کیوں کھینچ کر یہاں لایا گیا ہے۔۔۔
کوئی کام تھا؟؟؟
اچھا یہ ہورہا تھا ہمارے پیچھے۔۔۔عمران بھائی کو بلیک میل کر لیں کہ وہ واپس آئیں نہیں تو ان کا چہرہ مبارک انٹرنیٹ پر لیک کر دیا جائے گا
سر آپ بھی؟؟؟آہا۔ یہ ٹھیک رہے گا!
ہاہاہاہا۔۔۔ بہت نوازش آپ دوستوں نے مدعو کیا۔۔۔محفلِ عمرانان منعقد کرنے کے لیے
ہاہاہاہا۔۔۔ اوکے جی شکریہنہیں، بس شہرت کی بلندیوں تک پہنچانے کا اہتمام کیا تھا!!!
اللہ تعالیٰ برکت و عافیت کے ساتھ استعمال کرنا نصیب فرمائیں!الحمد للہ
اب کم از کم "بے کار" نہیں رہا۔
مبارک ہو تابشالحمد للہ
اب کم از کم "بے کار" نہیں رہا۔