جاسمن

لائبریرین
Jasmin
We miss you

Wapis aayain aur paaysin.
...
موبائل پہ اس پیغام کا شروع کا تھوڑا سا حصہ ایک ادھورے سے نمبر سے دیکھا تو بہت حیران ہوئی۔ ہائے ربا! یہ کون بدتمیز ہے!
کھولا تو اپنا "کریم" نکلا۔:D
 

محمد وارث

لائبریرین
76620524_2810421555676368_7438958784887652352_o.jpg
 

عباس اعوان

محفلین
ساجرے ساجرے کیا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:


یہ ساجرے ہم نے بھی پہلی بار سُنا ہے۔

کس زبان میں مستعمل ہے یہ لفظ؟

"ساجرا" یا "ساجرے" تو خیر میں نے بھی نہیں سُنا۔ :)

وسطی پنجاب کی پنجابی میں ایک لفظ "سجرا" اور اسکی تانیث "سجری" بولا جاتا ہے جس کا مطلب نیا یا تازہ تازہ ہوتا ہے۔ 'سجری سویر' ترکیب میں بولا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب تو 'نئی صبح' بنتا ہے لیکن عام طور پر صبحِ صادق کے وقت کو کہتے ہیں۔

یہ ربط دیکھیے، اس میں ایک پنجابی پروگرام "سجری سویر" کے اجرا کی اطلاع دی جا رہی ہے۔

اسی طرح ویکیپیڈیا پنجابی کا ایک ربط دیکھیے، جس میں "سجری سویر" پودوں کے ایک گروپ کی بات ہو رہی ہے۔ ان پودوں کے گروپ کو پنجابی میں 'سجری سویر' اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ان کے پھول صبح سویرے کھلتے ہیں۔
ہندکو میں سجری ویلا، صبح صبح کے وقت کو کہا جاتا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
Jasmin
We miss you

Wapis aayain aur paaysin.
...
موبائل پہ اس پیغام کا شروع کا تھوڑا سا حصہ ایک ادھورے سے نمبر سے دیکھا تو بہت حیران ہوئی۔ ہائے ربا! یہ کون بدتمیز ہے!
کھولا تو اپنا "کریم" نکلا۔:D

لو جی!
لاہور میں اس "کریم" سے ملاقات اب ہوتی رہتی ہے۔:)
 

عثمان

محفلین
الحمدللہ گھر واپس آ چکے ہیں۔ کام کی مصروفیت بھی گذشتہ ہفتے سے کم ہے۔
تقریباً ایک ماہ کی چھٹیاں ہیں۔
 

عثمان

محفلین
امریکہ اور ٹورانٹو گردونواح میں Uber استعمال کیا۔ ہیلی فیکس میں دستیاب نہیں اور نا ایسی کوئی ضرورت پڑی۔
اگلی بار شائد Lyft استعمال کروں۔
 

جاسمن

لائبریرین
کسی نے بتایا کہ لاہور میں دو ویگن سروسز ایپ کے ذریعہ ملنے لگی ہیں۔ مخصوص سٹاپ ہیں اور کرایہ ایک کا پچس روپے اور دوسری کا بیس روپے ہیں۔ نام انھوں نے یہ بتائے ہیں۔
SWL
Airlift
 
کسی نے بتایا کہ لاہور میں دو ویگن سروسز ایپ کے ذریعہ ملنے لگی ہیں۔ مخصوص سٹاپ ہیں اور کرایہ ایک کا پچس روپے اور دوسری کا بیس روپے ہیں۔ نام انھوں نے یہ بتائے ہیں۔
SWL
Airlift
ہم نے یہ دونوں سروسز کراچی میں بھی دیکھی ہیں۔
 
Top