عرفان سعید
محفلین
اللہ کا شکر ہے۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب احباب؟
آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا شکر ہے۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب احباب؟
اللہ کا شکر ہے۔
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب احباب؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمداللہ۔ سب خیر۔
تین چار دن سے ہمارے گھر گیس بہت ہی زیادہ پریشر سے آرہی ہے۔ پرسوں تین بار حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ صرف اللہ کی مہربانی تھی اور ہے۔ اللہ کرے کہ وہ ہم پہ ہمیشہ مہربان رہے اور ہمیں معاف کرتا رہے۔ آمین!
دل اتنا ڈرا ہوا ہے کہ ذرا سی آواز آتی ہے، ریفریجریٹر کی آواز بھی بعض اوقات مجھے ڈرا دیتی ہے۔ کبھی فلاں والو بند کرو، کبھی فلاں۔۔۔
یہ "معلوماتی" ریٹنگ بھی خوب ہے بھئی
اللہ تعالیٰ آپ اور اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمینتین چار دن سے ہمارے گھر گیس بہت ہی زیادہ پریشر سے آرہی ہے۔
غمناک کی ریٹنگ بنتی تھی ویسےیہ "معلوماتی" ریٹنگ بھی خوب ہے بھئی
ریٹنگ تو "خطرناک" ہونی چاہیے لیکن دستیاب نہیں!غمناک کی ریٹنگ بنتی تھی ویسے
سب خیریت رہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمداللہ۔ سب خیر۔
تین چار دن سے ہمارے گھر گیس بہت ہی زیادہ پریشر سے آرہی ہے۔ پرسوں تین بار حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ صرف اللہ کی مہربانی تھی اور ہے۔ اللہ کرے کہ وہ ہم پہ ہمیشہ مہربان رہے اور ہمیں معاف کرتا رہے۔ آمین!
دل اتنا ڈرا ہوا ہے کہ ذرا سی آواز آتی ہے، ریفریجریٹر کی آواز بھی بعض اوقات مجھے ڈرا دیتی ہے۔ کبھی فلاں والو بند کرو، کبھی فلاں۔۔۔
اللہ کریم آپی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمداللہ۔ سب خیر۔
تین چار دن سے ہمارے گھر گیس بہت ہی زیادہ پریشر سے آرہی ہے۔ پرسوں تین بار حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ صرف اللہ کی مہربانی تھی اور ہے۔ اللہ کرے کہ وہ ہم پہ ہمیشہ مہربان رہے اور ہمیں معاف کرتا رہے۔ آمین!
دل اتنا ڈرا ہوا ہے کہ ذرا سی آواز آتی ہے، ریفریجریٹر کی آواز بھی بعض اوقات مجھے ڈرا دیتی ہے۔ کبھی فلاں والو بند کرو، کبھی فلاں۔۔۔
اللہ کریم آپی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ریٹنگ تو "خطرناک" ہونی چاہیے لیکن دستیاب نہیں!
اتنے دن بعد کل ہم بھی اس نتیجہ پہ پہنچے۔ ۔گیس کے میٹر سے قبل ایک ریگولیٹر بھی ہوتا ہے۔ شاید وہ توجہ مانگ رہا ہو۔
آمین!اللہ تعالیٰ آپ اور اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
میٹر سے بھی گیس خارج ہو رہی تھی۔ شکایت کی تو چیک کرنے آئے تھے لیکن کہا کہ پریشر کی وجہ سے ایسا ہے۔ بہتر ہے کہ شکایت نہ کریں ورنہ پریشر کم کر دیں گے اور آپ لوگوں کو دقت ہو گی۔سب خیریت رہے۔
زیادہ پریشر کی وجہ کیا ہے؟ کسی گیس کے عملے نے چیک کیا؟
آمین!اللہ کریم آپی آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
تسلی کرلیں کہ گیس ضائع تو نہیں ہورہی۔ بصورت دیگر ہوش ربا قسم کا گیس کا بل بھی آسکتا ہے۔ ہمارے چچا زاد بھائی کچھ عرصہ قبل اس قسم کے کیس میں غالباً چھتیس ہزار روپے کا بل ادا کر چکے ہیں۔اتنے دن بعد کل ہم بھی اس نتیجہ پہ پہنچے۔ ۔
آمین!
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
میٹر سے بھی گیس خارج ہو رہی تھی۔ شکایت کی تو چیک کرنے آئے تھے لیکن کہا کہ پریشر کی وجہ سے ایسا ہے۔ بہتر ہے کہ شکایت نہ کریں ورنہ پریشر کم کر دیں گے اور آپ لوگوں کو دقت ہو گی۔
اب فون کرتے ہیں تو کوئی اٹھاتا ہی نہیں۔
آمین!
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
گیس لیکج ہو نا ہو، ہوش ربا کی تیسری فارم قسم کے چیختے چنگھاڑتے بل بس آیا ہی چاہتے ہیں۔تسلی کرلیں کہ گیس ضائع تو نہیں ہورہی۔ بصورت دیگر ہوش ربا قسم کا گیس کا بل بھی آسکتا ہے۔ ہمارے چچا زاد بھائی کچھ عرصہ قبل اس قسم کے کیس میں غالباً چھتیس ہزار روپے کا بل ادا کر چکے ہیں۔
خطرناکمیٹر سے بھی گیس خارج ہو رہی تھی۔
گیس آ کوئی نہیں رہی بل پہ بل آ رہے ہیں۔گیس لیکج ہو نا ہو، ہوش ربا کی تیسری فارم قسم کے چیختے چنگھاڑتے بل بس آیا ہی چاہتے ہیں۔