فہد اشرف
محفلین
اور یہ ختم بھی بہت جلد ہوتی ہے۔یہ ادھر بھی ملتی ہے، لیکن اس کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے اور سر یہ مہنگی بھی ہوتی ہے۔
آخری تدوین:
اور یہ ختم بھی بہت جلد ہوتی ہے۔یہ ادھر بھی ملتی ہے، لیکن اس کا ذائقہ مختلف ہوتا ہے اور سر یہ مہنگی بھی ہوتی ہے۔
اچھا یہاں الٹا چکر ہے۔ ہمیں عموما چھلکے والی مونگ پھلی نہیں ملتی۔ اور جو ملتی ہے وہ مہنگی اور پکی ہوئی نہیں ہوتی۔جتنے میں یہ چند دانے آتے ہیں، اتنے میں بندہ رج کر مونگ پھلی کھا لیتا ہے۔ کبھی کبھار یہ بھی کھا لیتے ہیں۔
آپ تو ماشاءاللہ سے ہر فن مولا ہیں۔ ادھر یورپ کے لوگ اس "پریکٹس" میں مسلسل ناکامی کے بعد مونگ پھلی بغیر چھلکے والی ہی کھانے کے عادی ہو چکے ہیں۔ اس کا ذائقہ ظاہر ہے چھلکے والی مونگ پھلی سے مختلف ہوتا ہے۔ البتہ اس کے ساتھ کتاب یا سکرین بینی بالکل ممکن ہے
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،آج بہت سے اردو محفلین کے نام لے کے دعائیں کیں۔
اللہ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی! فرقان احمد!@محمد تابش صدیقی!
آپ کے لیے افطاری کے وقت دعائیں کیں۔ اللہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
آمین۔ جزاک اللہ احسن الجزاءآج بہت سے اردو محفلین کے نام لے کے دعائیں کیں۔
اللہ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی! فرقان احمد!@محمد تابش صدیقی!
آپ کے لیے افطاری کے وقت دعائیں کیں۔ اللہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
اللہ اللہ! ہماری قسمت یوں جاگے گی، خبر نہ تھی۔ جزاک اللہ! آپ سدا خوش رہیں، سلامت رہیں! شاد آباد رہیں!آج بہت سے اردو محفلین کے نام لے کے دعائیں کیں۔
اللہ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی! فرقان احمد!@محمد تابش صدیقی!
آپ کے لیے افطاری کے وقت دعائیں کیں۔ اللہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
میرا نام ہے۔عرفان سعید بھائی
آپ کی نمائندہ تصویر میں لکھے الفاظ کا مطلب کیا ہے؟
گوگل ٹرانسلیٹر کے مطابق
پرستار
کہا
جاپانی نام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
احباب کے علم میں کوئی ایسی ویب سائٹ ہو جہاں اردو کے کلاسیکل شعراء کے خوبصورت اشعار کے ساتھ بہت منفرد سے امیجز ہوں۔
اسی طرح ضرب الامثال کے ساتھ ان سے ملتی جلتی تصاویر ہوں۔
ویسے تو گوگل سرچ میں امیجز کے اندر بہت کچھ مواد موجود ہے تاہم کوئی علیحدہ ویب سائٹ ایسی ملنا مشکل ہے جہاں صرف کلاسیکی شعراء کی شاعری کے امیجز موجود ہوں۔ ویسے، کوشش جاری ہے۔ سر دست، آپ یہاں کلک فرمائیے۔ ویسے، رہ رہ کر احساس ہو رہا ہے، کاش محترم راحیل فاروق یہاں رہنمائی کے لیے موجود ہوتے۔
ایک کام کی چیز نکل آئی مگر تشفی نہ ہو پائی۔ بہرصورت، یہاں دیکھیے!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
احباب کے علم میں کوئی ایسی ویب سائٹ ہو جہاں اردو کے کلاسیکل شعراء کے خوبصورت اشعار کے ساتھ بہت منفرد سے امیجز ہوں۔
اسی طرح ضرب الامثال کے ساتھ ان سے ملتی جلتی تصاویر ہوں۔
ہمیں تو شکریہ کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں۔ آپ ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھتی ہیں۔ ہم پھولے کیوں نہ سمائیں!فرقان احمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی !
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ کبھی کوئی دکھ، کوئی آزمائش میں نہ ڈالے۔ آمین!
مجھے جو چیز اپنے مزاج کے اعتبار سے زیادہ بہتر لگی، وہ پینٹنگ کے امیجز علیحدہ سے لے کے وہاں اشعار کو ٹانکنا۔۔۔
مثلاً میں نے اگر امیر مینائی کا کوئی ایسا شعر لیا کہ جس میں قلم کا ذکر ہے تو ایسی پینٹنگ ڈھونڈ لی اور اس میں وہ شعر چپکا دیا۔
اس طرح اپنی پسند کے مطابق نتائج مل رہے ہیں الحمداللہ۔
آپ کی مدد کے لیے ممنون ہوں۔ صبح فجر کے بعد سے خود کو ڈانٹ رہی ہوں کہ فرقان کا شکریہ ہی ادا نہ کیا۔ اسی وقت دعا دی تو اطمینان ہوا۔