سیما علی
لائبریرین
اچھا کبھی خود کو اچھا کہاں سمجھتا ہے میری پیاری نوریآپ ایسا کہہ کے شرمندہ تو نہ کریں. تربیت والے ہاتھ مبارک مگر اتنی اچھی ہوتی تو خود کو سچی خوشی بھی ہوتی
اچھا کبھی خود کو اچھا کہاں سمجھتا ہے میری پیاری نوریآپ ایسا کہہ کے شرمندہ تو نہ کریں. تربیت والے ہاتھ مبارک مگر اتنی اچھی ہوتی تو خود کو سچی خوشی بھی ہوتی
حساس ہونا بھی تحفہ ہے ۔ اکثر حساس لوگ اس بات کی قدر نہ کرسکے. خود کے اسیر ہوجاتے ہیں، جون ایلیاء میں کافی حساسیت ہےکتنی حساس ہیں نوری آپ بہت کم لوگ ہیں فی زمانہ جو اس طرح یاد رکھتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں
اے اہل دل! سلام یار من! بہاراں کی نوید ہواچھا کبھی خود کو اچھا کہاں سمجھتا ہے میری پیاری نوری
سچ کہا یہ اللّہ کا انعام ہے ۔شاید ہماری آپ سے انسیت کا سبب بھی یہی ہےحساس ہونا بھی تحفہ ہے ۔ اکثر حساس لوگ اس بات کی قدر نہ کرسکے. خود کے اسیر ہوجاتے ہیں، جون ایلیاء میں کافی حساسیت ہے
دل میرا بھی کئی دنوں سے اداس ہے نور۔ جب میں نے عبدالقیوم چوہدری کی کھولی لڑی تھوڑی سی پڑھی فن لینڈ میں تعلیم سے متعلق تو ایک ادھورا مراسلہ لکھا اور پھر مٹا دیا۔آج دل بہت اداس ہے! کوئی رونق لگاؤ دوستو!
عشق اگر جرم ہے تو جرم صنماے اہل دل! سلام یار من! بہاراں کی نوید ہو
اے اہل دل! سلام یار من! بہاراں کی نوید ہو
عشق اگر جرم ہے تو جرم صنم
بے سبب بے شمار کر لوں میں
آج دل بہت اداس ہے! کوئی رونق لگاؤ دوستو!
آج سہ پہر سے اداسی کی ایک لہر نے مجھے بھی شکار کر رکھا ہے۔ اور حیرت انگیز طور پر میں سالوں بعد ہلکی پھلکی فرنگی موسیقی سن رہا ہوں۔دل میرا بھی کئی دنوں سے اداس ہے نور۔ جب میں نے عبدالقیوم چوہدری کی کھولی لڑی تھوڑی سی پڑھی فن لینڈ میں تعلیم سے متعلق تو ایک ادھورا مراسلہ لکھا اور پھر مٹا دیا۔
یہ لڑی’روز مرہ‘ ہی ہے۔آپ لوگ روزمرہ میں بھی ایسی مشکل باتیں کرتے ہیں؟
تبھی پوچھا۔یہ لڑی’روز مرہ‘ ہی ہے۔
کرونا اور دسمبرآج سہ پہر سے اداسی کی ایک لہر نے مجھے بھی شکار کر رکھا ہے۔ اور حیرت انگیز طور پر میں سالوں بعد ہلکی پھلکی فرنگی موسیقی سن رہا ہوں۔
بے سبب اداسی کا سبب کوئی؟دل میرا بھی کئی دنوں سے اداس ہے نور۔ جب میں نے عبدالقیوم چوہدری کی کھولی لڑی تھوڑی سی پڑھی فن لینڈ میں تعلیم سے متعلق تو ایک ادھورا مراسلہ لکھا اور پھر مٹا دیا۔
عبدالقیوم چوہدری کی لڑی۔بے سبب اداسی کا سبب کوئی؟
ڈاکٹر ایلس سلور کےhumans are not from earth نظریات میں سے ایک نظریہ یہ بھی ہے۔بے سبب اداسی کا سبب کوئی؟
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہعبدالقیوم چوہدری کی لڑی۔
فن لینڈ میں تعلیم کا احوال اور ہمارے ہاں کا حال۔ ہم اساتذہ مجرم بھی ہیں اور مظلوم بھی۔ نجانے کتنے فیصد معاملات ہمارے ہاتھوں میں نہیں ہیں۔
ع: ناحق ہم مجبوروں پہ تہمت ہے مختاری کی
میرا بہت دل چاہتا ہے کہ ایک مضمون میں سب "سچ" بتاؤں لیکن ۔۔۔۔ مجبور ہیں اف اللہ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔
تابش میاں کبھی کبھی ایسی باتیں کرکے سکون ملتا ہے اور سکون جس چیز میں ملتا کبھی کبھار بے سوچے سمجھے کر لینا چاہیے ورنہآپ لوگ روزمرہ میں بھی ایسی مشکل باتیں کرتے ہیں؟