سیما علی
لائبریرین
آمیناللہ تعالیٰ ناصر کاظمی اور رانی (ناصرہ) کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
آمیناللہ تعالیٰ ناصر کاظمی اور رانی (ناصرہ) کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
آج یہ پوسٹ دیکھی۔ بہت افسوس ہوا واقعی!
دل کو دل سے راہ ہے نوری بٹیا ہم نے دل سے یاد کیا آپ کوآج دل بہت اداس ہے! کوئی رونق لگاؤ دوستو!
بس پھر مل کے لگاتے رونق آج کی شب. بس اب ہم محفل سے جانے کے نہیںدل کو دل سے راہ ہے نوری بٹیا ہم نے دل سے یاد کیا آپ کو
اس لیے دل میرا باہر نکل پڑا، یہ دیکھیے زمین پر گرا ہے ♥ لیجیے ♥ بس اب آج کل کرونا مصروف کہاں ہونے دیتا یےکہاں اتنی مصروف ہوگئیں اتنا یاد کر رہی تھی
جتنا پڑھا ہے اُنکو واقعی نایاب تھے اللّہ درجات بلند فرمائے آمیناللہ پاک محترم سید نایاب حسین نقوی کے درجات بلند کرے ۱۹ دسمبر ۲۰۱۸ کو وصال کرگئے. آج میں ان کا گزشتہ انٹرویو پڑھ رہی تھی. آنکھ نم ہوگئی. تن بیتی لکھنا آسان نہیں! پھر بین السطور بہت کچھ تھا! اک قیمتی انسان!
آپ تو خود نقوی سادات سے.....جتنا پڑھا ہے اُنکو واقعی نایاب تھے اللّہ درجات بلند فرمائے آمین
میں یہ خواہش یہ خیالات کسے پیش کروںاس لیے دل میرا باہر نکل پڑا، یہ دیکھیے زمین پر گرا ہے ♥ لیجیے ♥ بس اب آج کل کرونا مصروف کہاں ہونے دیتا یے
یہ آپکی تربیت ہے کہ اتنا مان سمان دیتی ہے اللّہ سلامت رکھے اُن ہاتھوں کو جنھوں نے آپکی پرورش کی ہے آمین الہی آمینآپ تو خود نقوی سادات سے.....
سادات اللہ کے کرم والے بندے
ہم ان کے قدموں کی خاک ہیں
دل والے کو تاثیر دینی آتی ہے ♥میں یہ خواہش یہ خیالات کسے پیش کروں
کون کہتا ہے کہ چاہت پہ سبھی کا حق ہے
خیریت تو تھی جو اتنے دنوں بعد آنا ہوا۔آج دل بہت اداس ہے! کوئی رونق لگاؤ دوستو!
آپ ایسا کہہ کے شرمندہ تو نہ کریں. تربیت والے ہاتھ مبارک مگر اتنی اچھی ہوتی تو خود کو سچی خوشی بھی ہوتییہ آپکی تربیت ہے کہ اتنا مان سمان دیتی ہے اللّہ سلامت رکھے اُن ہاتھوں کو جنھوں نے آپکی پرورش کی ہے آمین الہی آمین
میں نے سوچا محفل میں جا کے رونق لگائ جائے اور آپ تو مرشد اس حوالے سے ہم سب کےخیریت تو تھی جو اتنے دنوں بعد آنا ہوا۔
کتنی حساس ہیں نوری آپ بہت کم لوگ ہیں فی زمانہ ہیں جو اس طرح یاد رکھتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیںاللہ پاک محترم سید نایاب حسین نقوی کے درجات بلند کرے ۱۹ دسمبر ۲۰۱۸ کو وصال کرگئے. آج میں ان کا گزشتہ انٹرویو پڑھ رہی تھی. آنکھ نم ہوگئی. تن بیتی لکھنا آسان نہیں! پھر بین السطور بہت کچھ تھا! اک قیمتی انسان!