اکمل زیدی
محفلین
کہاں گیا احمد بھائی آپ کا sens of humorدرد کا لفظ محارتاً استعمال ہوا ہے۔ مراد یہ تھی کہ ایک دوسرے کے کام آیا جائے۔ خصوصاً پریشانی کے عالم میں۔
کہاں گیا احمد بھائی آپ کا sens of humorدرد کا لفظ محارتاً استعمال ہوا ہے۔ مراد یہ تھی کہ ایک دوسرے کے کام آیا جائے۔ خصوصاً پریشانی کے عالم میں۔
کہاں گیا احمد بھائی آپ کا sens of humor
بس اس کیفیت سے باہر نکلیں اور ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔ارے میاں کراچی میں رہتے ہوئےاچھے بھلے بندے کے senses کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور humor بھی پہنچتے پہنچتے rumor بن جاتا ہے۔
بس اس کیفیت سے باہر نکلیں اور ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔
ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔
اس معاملہ میں دونوں ایک جیسے ہیں!!!ہماری طرف سے ہاں ہی سمجھیے۔ بس ہماری حاضری کا تناسب پچھلی حاضریوں کی طرح ہونے کا امکان ہے۔
واہ پھر اسکی دعوت کہاں ہے بھیا؟؟؟؟؟؟
دیکھا دعوت سے بچنے کے لیے کیسے کنی کترا رہے ہیں اکمل بھائی!!!دعوت میں کہاں پھنسا رہی ہیں بجو۔۔۔آپ کو پتہ نہیں یہاں بڑےےےے بڑے موجود ہیں وہ ہم آپس میں طے کر۔لینگے۔۔
انشاءالللہ اس بار کی حاضری آپ کے مثبت تناسب کی بڑھوتی میں معاون ہوگی۔۔۔ہماری طرف سے ہاں ہی سمجھیے۔ بس ہماری حاضری کا تناسب پچھلی حاضریوں کی طرح ہونے کا امکان ہے۔
ہم تو بھائی صاف کہہ دیتے ہیں احمد بھائ کی طرح آخر تک ایکسٹو نہیں بنتےاس معاملہ میں دونوں ایک جیسے ہیں!!!
دیکھا بجو میں نہ کہتا تھا۔۔۔دھر لیا نہ آخر۔بڑوں بڑوں نے۔۔۔۔۔دیکھا دعوت سے بچنے کے لیے کیسے کنی کترا رہے ہیں اکمل بھائی!!!
ہم تو بھائی صاف کہہ دیتے ہیں احمد بھائ کی طرح آخر تک ایکسٹو نہیں بنتے
چلیں وہ اسوقت تو سمجھ آتا ہے نئی نئی سگائی ہوئی تھی بندے کو کچھ سوجھتا ہی نہیں مگر اب تو آپ بھی پرانے شرانے ہو گئیےاتنے بعد تو بندہ خود سوجھ جاتا ہے۔۔۔ہمیں کوئی ڈھنگ کا بہانہ ہی نہیں سوجھتا۔
یہ مَن مانی تعبیر بھی مُسترد۔ صاحبِ مراسلہ کا ورژن چلے گا۔درد کا لفظ محارتاً استعمال ہوا ہے۔ مراد یہ تھی کہ ایک دوسرے کے کام آیا جائے۔ خصوصاً پریشانی کے عالم میں۔
یہ مَن مانی تعبیر بھی مُسترد۔ صاحبِ مراسلہ کا ورژن چلے گا۔
اللّہ اللّہ کرکے کچھ کوئٹہ کی ہواؤں کو کراچی کا بھی خیال آگیاکل سے کراچی میں بھی ہوا کچھ ٹھنڈی ہو گئی ہے ۔ اور اسے ہم موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز سمجھ رہے ہیں۔
ہمیں لگ رہا ہے کہ سردیوں میں کھانے پینے کی چیزیں زیادہ مزیدار لگتی ہیں! نہ جانے ایسا ہے یا یہ ہمارا اپنا خیال ہے۔
زین کا ٹوِیٹر پر کِسی ایوارڈ کے حوالے سے چرچا چل رہا ہے۔
یہاں تو دسمبر تک موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔
بیماریوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین