محمد تابش صدیقی
منتظم
آج کل کے حالات کے پیشِ نظر ریسٹورینٹ کھولنے سے بہتر یہ ہے کہ گھر پر پکائیں، اور اونلائن آرڈر بک کریں۔ فوڈ پانڈا یا جووی کے ساتھ رجسٹر ہو جائیں، تو اور بھی اچھا ہے، تھوڑا کمیشن تو دینا پڑے گا، مگر تشہیر ہو جائے گی۔اللہ پاک تھوڑے پیسے دے تو ایک ریسٹورنٹ کھولوں