زیک
مسافر
بہت مبارک ہو وارث! کیا پلان ہے پھر یہ دن منانے کا؟ملکہ ترنم نورجہاں کی خوبصورت آواز میں اسد اللہ خان غالب کی لاجوا ب غزل سن رہا ہوں:
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
بات ہی کچھ ایسی ہے:
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے
آج قیدِ با مشقت کو اکیس سال ہو گئے:
موت آتی نہیں کہیں غالب
کب تک افسوس زیست کا کیجے۔