عثمان

محفلین
آپ کی طرف لبرلز کی حکومت ہے؟ کیا ٹوریز کے جیتنے کا چانس ہے؟
جی ہاں لبرلز کی حکومت ہے۔
پروگریسو کنزرویٹیو کے جیتنے کا امکان بہت کم ہے۔ وفاقی انتخابات بھی کچھ مہینوں میں ہو سکتے ہیں۔ اس میں بھی غالب امکان یہی ہے کہ لبرلز ہی جیتیں گے۔
 

زیک

مسافر
جی ہاں لبرلز کی حکومت ہے۔
پروگریسو کنزرویٹیو کے جیتنے کا امکان بہت کم ہے۔ وفاقی انتخابات بھی کچھ مہینوں میں ہو سکتے ہیں۔ اس میں بھی غالب امکان یہی ہے کہ لبرلز ہی جیتیں گے۔
لبرل پارٹی کے حالات اچھے نہیں لگ رہے اب
 
کینٹ بورڈز کے انتخابات میں 4 دن رہ گئے۔ گلی محلوں کے سیاستدان، انکے سپورٹرز، بھائی، بہنیں سب میدان سیاست میں کودے پڑے ہیں۔ روزانہ گلی میں کسی نا کسی کے ہمدردان و عزیزان منشور کے پرچے ہاتھ میں لیے در در کھٹکھٹاتے دکھائی دے جاتے ہیں۔
 
دس بارہ دن کی شدید گرمی اور حبس کے بعد رات گیارہ بجے سے باران رحمت کا نزول وقفے وقفے سے جاری ہے۔ صبح صادق کے وقت آنکھ کھلی تو سب سے پہلے پنکھا بند کیا۔
 

جاسمن

لائبریرین
بچوں کا نصاب کم نہیں کر رہے اور ستمبر سے ادارے بند ہیں۔
یہ لوگ ہمیشہ منیر نیازی کے پیچھے چلتے ہیں۔
حق ہا!
 

ہادیہ

محفلین
اللہ تعالیٰ کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

اللّہ کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے اور خیر و برکت عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔÷÷÷÷

ماشاءاللہ۔ اللہ کامیابیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں دے۔ آسانیاں دے۔ ہر بلا سے محفوظ رکھے۔ آمین!
آمین ثم آمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top