عرفان سعید
محفلین
متفق کی ریٹنگ ختم کرنے سے میں کیوں متفق نہیں ہو رہا!
تبدیلی نے بیٹے معطلی سے بچا لیا!امن سے رہیں اب
یہ کالعدم ہونے کے باجود انتخابات لڑی ہے؟تحریک لبیک پاکستان
ابھی بلدیاتی انتخابات آ رہے ہیں۔ وہاں کنٹونمنٹ بورڈ سے زیادہ اپسٹ ہو سکتا ہے حکومتی جماعت کیلئےمقامی سیاست کے رنگ بڑے ہی نرالے ہیں۔
خلائی مخلوق ان کے پیچھے کھڑی ہے اور حکومت نے کالعدم قرار دے رکھا ہےکیا بات ہے بین پارٹیاں بھی چلتی ہیں پاکستان میں!
اس بات پہ زبردست کی ریٹنگ دینی چاہی لیکن مل نہ سکی ۔ اب زبردستی تو کر نہیں سکتے خیر چلو یونہی سہی ۔متفق کی ریٹنگ ختم کرنے سے میں کیوں متفق نہیں ہو رہا!
ایک صاحب نے تو راستوں کے سائن بورڈ پر اپنے تھوبڑے پیش کر دئے تھےویسے بھی اتنے بینرز اور پوسٹرز تو ملکی سطح کے انتخابات میں بھی نہیں لگتے ، جتنے ان چھوٹے انتخابات میں لگائے گئے۔ کوئی کھمبا، گلی، نکڑ کونا بچا ہوا نہیں تھا۔
انتخابات کا تو مجھے نہیں پتہ البتہ انتخابی نشان کا "زیک" پوچھ رہے تھے تو میں نے بتا دیا۔یہ کالعدم ہونے کے باجود انتخابات لڑی ہے؟
یعنی مائنس مائنس پلس ۔ٹرول کو ٹرول کرنا ثواب کا کام ہے😜
شاید یہ سپر پاورز بھی ایسی ہی ہوں، جیسے امریکا کی افغانستان میں تھی۔پھر زیک کہتے ہیں میرے پاس کوئی سوپر پاورز نہیں
اب ایسا بھی نہیں ہے۔خلائی مخلوق ان کے پیچھے کھڑی ہے اور حکومت نے کالعدم قرار دے رکھا ہے
نکے دے ابا نے منع کر دیا ہوگاوزارت داخلہ نے کالعدم قرار دیا، لیکن الیکشن کمیشن کو اس بابت کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
کینٹس عموماً متوسط طبقے کا گڑھ ہوتے ہیں، عام آبادیوں میں حکومتی جماعت واقعی زیادہ بری طرح ہار سکتی ہے۔ابھی بلدیاتی انتخابات آ رہے ہیں۔ وہاں کنٹونمنٹ بورڈ سے زیادہ اپسٹ ہو سکتا ہے حکومتی جماعت کیلئے
مننے آں باوا جی۔ نکے دا ابا بہوں ڈھاڈا اے۔نکے دے ابا نے منع کر دیا ہوگا
ٹرول اور ٹرول کو ٹرول کرنے والوں میں بس انیس بیس کا ہی فرق ہوتا ہےیعنی مائنس مائنس پلس ۔
انیس اور بیس تھروشولڈ ویلیو ہیں ۔ٹرول اور ٹرول کو ٹرول کرنے والوں میں بس انیس بیس کا ہی فرق ہوتا ہے