عرفان بھائی اب اس کی جگہ دو لال پتوں والی ریٹنگ دیں وہ جو آنکھوں کی جگہ لیے ہوئے ہیں بولے تو یہ والی ۔۔۔۔۔۔۔متفق کی ریٹنگ ختم کرنے سے میں کیوں متفق نہیں ہو رہا!
آئی ڈی کے نام کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہےفیس بک پہ کسی شخص کو تلاش کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
حق ہا!!!آئی ڈی کے نام کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے
بہت خوبصورت ہے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور گیسٹ ہاوس بھی 2017 میں وہیں قیام کیا تھا ۔۔۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اپنی سبزیاں اور پھول اگا کے بیچنے شروع کیے ہیں ۔۔بغیر سپرے وغیرہ کے۔
قدرے معروف شخصیات کو نسبتاآسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ نام لکھیے اور فیس بک سرچ میں جا کر فلٹر لگا کر گھیرا تنگ کرتی جائیے۔ مثال کے طور پر الفت نسیم کو تلاش کرنا ہو تو نام لکھیے اور سرچ کیجیے۔ اگر آپ کے خیال میں شخصیت لاہور میں مقیم ہے تو شہر کا فلٹر لگائیے۔ یوں چند لوگ بچ رہیں گے۔ اسی طرح تحدید کے لیے مزید فلٹرز بھی موجود ہیں۔ تاہم اس کا انحصار اِس بات پر بھی ہے کہ مطلوبہ فرد نے فیس بک پر درست کوائف فراہم کر رکھے ہوں اور رازداری اختیارات میں زیادہ سختی نہ برت رکھی ہو۔ اس طرح جس شخصیت کی تلاش جاری ہو اس کے قریبی احباب یا رشتہ داروں کو تلاش کیجیے، اگر ایک مل گیا تو اس شخصیت تک آپ کی رسائی میں آسانی ہو جائے گی۔فیس بک پہ کسی شخص کو تلاش کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
فلٹر کیسے لگاتے ہیں؟قدرے معروف شخصیات کو نسبتاآسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ نام لکھیے اور فیس بک سرچ میں جا کر فلٹر لگا کر گھیرا تنگ کرتی جائیے۔ مثال کے طور پر الفت نسیم کو تلاش کرنا ہو تو نام لکھیے اور سرچ کیجیے۔ اگر آپ کے خیال میں شخصیت لاہور میں مقیم ہے تو شہر کا فلٹر لگائیے۔ یوں چند لوگ بچ رہیں گے۔ اسی طرح تحدید کے لیے مزید فلٹرز بھی موجود ہیں۔ تاہم اس کا انحصار اِس بات پر بھی ہے کہ مطلوبہ فرد نے فیس بک پر درست کوائف فراہم کر رکھے ہوں اور رازداری اختیارات میں زیادہ سختی نہ برت رکھی ہو۔ اس طرح جس شخصیت کی تلاش جاری ہو اس کے قریبی احباب یا رشتہ داروں کو تلاش کیجیے، اگر ایک مل گیا تو اس شخصیت تک آپ کی رسائی میں آسانی ہو جائے گی۔
دیکھیے میں تو عام طور پر لیپ ٹاپ سے فیس بک استعمال کرتا ہوں۔ اس میں سرچ نتائج میں فلٹرز خود سامنے آ جاتے ہیں۔ پیپل کو منتخب کیجیے اور پھر ایجوکیشن کا چناؤ کریں، وہاں تعلیمی ادارے کا نام لکھ کر دیکھ لیجیے۔ خیال رہے کہ جس شخصیت کی تلاش جاری ہو، اس کا اس فہرست میں آنا اس بات پر بھی منحصر ہے کہ اس نے ایسی معلومات پبلک کر رکھی ہوں، وگرنہ اس فہرست میں آپ کو ان کا نام دکھائی نہیں دے گا۔ ایک اور صورت یہ ہے کہ اپنے تعلیمی ادارے کے گروپس کو جائن کریں اور دیکھیے کہ شاید اس میں کوئی سراغ مل جائے۔ مثال کے طور پر، سرچ بار میں تعلیمی ادارے کا نام لکھیے اور پھر گروپس سیکشن میں جائیں اور متعلقہ گروپس کی ممبر شپ لیں اور ممبرز کی فہرست میں تلاش کریں۔ یعنی یہ کامن سینس کا کھیل ہے۔فلٹر کیسے لگاتے ہیں؟
یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ بھی دیکھا جا سکتا ہے؟
بزم اردو اور اردو کی برقی کتابیں اردو ویب سرور پر ہی ہوسٹیڈ ہیں۔ بزم اردو کو سعود نے دو سال پہلے بند کر دیا تھا، کہ سرور اپ گریڈ کے بعد فعال کی جائے گی، پرانی برقی کتابیں حالیہ محفل اپ گریڈ کی زد میں آ گئی ہے۔ بلاگسپاٹ والا لنک بھی نہیں کھل رہا ہے کیا؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!دیکھیے میں تو عام طور پر لیپ ٹاپ سے فیس بک استعمال کرتا ہوں۔ اس میں سرچ نتائج میں فلٹرز خود سامنے آ جاتے ہیں۔ پیپل کو منتخب کیجیے اور پھر ایجوکیشن کا چناؤ کریں، وہاں تعلیمی ادارے کا نام لکھ کر دیکھ لیجیے۔ خیال رہے کہ جس شخصیت کی تلاش جاری ہو، اس کا اس فہرست میں آنا اس بات پر بھی منحصر ہے کہ اس نے ایسی معلومات پبلک کر رکھی ہوں، وگرنہ اس فہرست میں آپ کو ان کا نام دکھائی نہیں دے گا۔ ایک اور صورت یہ ہے کہ اپنے تعلیمی ادارے کے گروپس کو جائن کریں اور دیکھیے کہ شاید اس میں کوئی سراغ مل جائے۔ مثال کے طور پر، سرچ بار میں تعلیمی ادارے کا نام لکھیے اور پھر گروپس سیکشن میں جائیں اور متعلقہ گروپس کی ممبر شپ لیں اور ممبرز کی فہرست میں تلاش کریں۔ یعنی یہ کامن سینس کا کھیل ہے۔
جی یہی ایک کھل رہا ہے۔ لیکن اس میں کتابیں کیٹیگرائز نہ ہونے کی وجہ سے تلاش میں دشواری پیش آتی ہے۔ دوسری سائٹس پر کتابیں موضوعات کے اعتبار سے تھیں۔بزم اردو اور اردو کی برقی کتابیں اردو ویب سرور پر ہی ہوسٹیڈ ہیں۔ بزم اردو کو سعود نے دو سال پہلے بند کر دیا تھا، کہ سرور اپ گریڈ کے بعد فعال کی جائے گی، پرانی برقی کتابیں حالیہ محفل اپ گریڈ کی زد میں آ گئی ہے۔ بلاگسپاٹ والا لنک بھی نہیں کھل رہا ہے کیا؟
بٹیا آپ کی محبت ہی سرمایہ ہے ۔۔بس بچوں کی ذمہ داریاں بہت اہم ہیں پروردگار بہت ساری ہمت عطا فرمائیں اور صحت و تندرستی کے ساتھ کامیابیاں عطا فرمائیں ۔۔بچوں کی اور سرتاج کی خوشیاں دیکھائے ۔۔۔۔آپ کا محبت کہنا ہی ہمارا اثاثہ ہے ❤️❤️❤️❤️❤️سیما جی! کئی کپڑے کاٹ کے رکھے ہیں ٹھپے لگوانے کے لیے۔۔۔ درزی کو دینے والے، کئی کے لیے میچنگ کا کچھ نہ کچھ لینا ہے۔۔۔ آج کل پہ چھوڑتے جاتے ہیں۔ ایسے ہی دن گزرتے جاتے ہیں۔
میرا جی چاہتا ہے کہ آپ کو ایک سوٹ کڑھائی کروا کے بھیجوں۔ ایسی کتنی ہی خواہشیں ہوتی ہیں۔۔۔۔