سید عمران
محفلین
ویسے یہ کون نسیم ہے جس سے اتنی الفت ہے کہ تلاش کیا جارہا ہے!!!الفت نسیم کو تلاش کرنا
ویسے یہ کون نسیم ہے جس سے اتنی الفت ہے کہ تلاش کیا جارہا ہے!!!الفت نسیم کو تلاش کرنا
ویسے یہ کون نسیم ہے جس سے اتنی الفت ہے کہ تلاش کیا جارہا ہے!!!
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
حاضری لگائیں۔
السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔وعلیکم السلام
جیتے رہیے بھیا شاد و آباد رہیے ۔۔
ابھی دوسری آپی کا سلام اور دعائیں قبول کیجے۔😊
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں دے۔ آمین!السلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔
آمین ثم آمینہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ رزق حلال میں برکتیں دے۔ آمین!
آپ اپنی رائے بتائیے پہلے۔۔۔۔ پھر وجہ ہم تلاش کرتے ہیں عثمان بھائی۔انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟
اس کا چانس کم ہی ہے 😀انتظامیہ مستعد ہے
ماشااللہ آپ کو دوبارہ فعال دیکھ کر خوشی ہوئی۔آپ اپنی رائے بتائیے پہلے۔۔۔۔ پھر وجہ ہم تلاش کرتے ہیں عثمان بھائی۔
میرا خیال تھا کہ سید عاطف علی نے شرپسندوں پر قابو پا لیا ہے۔اس کا چانس کم ہی ہے 😀
بھائی میرا گوشہ تو ویسے ہی پر امن اور سیدھا سادہ ہے ۔ یہاں شانتی کے پرچارک ہی اپنا سودے بیچنے اور مرمت کروانے آتے ہیں ۔میرا خیال تھا کہ سید عاطف علی نے شرپسندوں پر قابو پا لیا ہے۔
نہیں جھگڑالو ۔۔میچیور ہو گئے ہیں ۔۔ورنہ لوازمات تو بدرجہ اتم موجود ہوتے ہیں ۔۔ ۔ مگر اب درگذر سے کام چلا یا جاتا ۔۔۔انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟