جاسمن

لائبریرین
بیٹی ہنستے ہوئے: آپ دونوں کو مبارک ہو، آپ ایک دوسرے کو بیس سالوں سے برداشت کر رہے ہیں۔
ہم بھی ہنسنے لگے۔
 

جاسمن

لائبریرین
انتظامیہ مستعد ہے، لوگوں کا مزاج بدل گیا ہے یا کچھ اور وجہ ہے کہ جھگڑوں والےموضوعات اب نہیں ہوتے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حال ہے عثمان بھائی؟
دونوں شہزادے کیسے ہیں؟
آپ بہت کنجوس ہیں۔ :)
بوجھیں۔۔۔ کس تناظر میں کہا ہے؟
 

عثمان

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حال ہے عثمان بھائی؟
دونوں شہزادے کیسے ہیں؟
آپ بہت کنجوس ہیں۔ :)
بوجھیں۔۔۔ کس تناظر میں کہا ہے؟
وعلیکم السلام
ہم سب خیریت سے ہیں۔ بچے بھی خوش ہیں۔ ماشااللہ اب سکول جاتے ہیں۔
فورم میں تبصرہ کم ہی کرتا ہوں۔
 

عثمان

محفلین
پاکستان سے اردو کتابیں منگوانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
ایمازان پر اردو کتب کا مجموعہ محدود ہے۔ متعلقہ پبلشر پاکستان سے باہر کتب روانہ نہیں کرتا۔ کوئی اور مستند سروس؟
 

علی وقار

محفلین
پاکستان سے اردو کتابیں منگوانے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
ایمازان پر اردو کتب کا مجموعہ محدود ہے۔ متعلقہ پبلشر پاکستان سے باہر کتب روانہ نہیں کرتا۔ کوئی اور مستند سروس؟
سعید بک بنک
کتابیں یہاں سے تلاش کریں، اہم کتب تو تقریباََ سبھی ہونی چاہئیں۔

اس کے علاوہ لبرٹی بکس بھی اہم ویب سائٹ ہے۔ شپنگ کی تفصیلات۔
 
آخری تدوین:

زوجہ اظہر

محفلین
ابونثر کے آج کے کالم میں ایک لڑکے کا ذکر ہے جو مطالعے کا جنون لئے ہے اور آجکل کلیات اقبال کے لئے پیسے جمع کررہا ہے
ساتھ اپیل بھی ہے کہ لوگ چاہیں تو اس بچے کو کتابیں بھیج سکتے ہیں
چسپاں کرنا نہیں آرہا
 
آخری تدوین:
ظہیراحمدظہیر بھائی نے کسی جگہ ورڈ / ٹیکسٹ کی دو فائلوں (ایک عبارت اور دوسری ترجمہ) کو آپس میں ترتیب وار ضم کرنے کے متعلق سوال کیا تھا۔ اس پر احباب نے مختلف حل پیش کیے تھے۔ مجھے وہ لڑی / مراسلے مل نہیں رہے۔ کسی صاحب کے علم میں ہوں تو رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
 

جاسمن

لائبریرین
ایک شاگرد کا مراسلہ :)
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
۔۔۔۔مسئلا ہے ہل کریں میم جی کسی نہ کسی تاریکے سے میں بھی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔ میم جی أپ ۔۔۔۔
:)
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
وٹزایپ پہ کچھ نمبرز کے ساتھ نام مٹ گئے ہیں جبکہ کانٹیکٹس میں موجود ہیں۔ یہ کیسے ؟
 
آئن اسٹائن کے پاس ایک عورت آئی اور کہا کہ میں اپنے بچے کو سائنسدان بنانا چاہتی ہوں البرٹ آئن سٹائن نے کہا اِسے کتابیں پڑھاو اُس نے کہا کہ میں آپ سے بھی بڑا سائنسدان بنانا چاہتی ہوں اُس نے کہا کہ پھر فلسفے پڑھاو
(سُنی سنائی بات ہے غلط بھی ہوسکتی ہے )
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
وٹزایپ پہ کچھ نمبرز کے ساتھ نام مٹ گئے ہیں جبکہ کانٹیکٹس میں موجود ہیں۔ یہ کیسے ؟
وعلیکم السلام!

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایک نمبر دو ناموں سے محفوظ ہو۔ ایسی صورت میں بھی کچھ مسائل پیدا ہوتا ہیں۔ آپ چیک کرکے دیکھیے۔
 
آج کل ڈی جی اسکل والے فری میں آن لائن کورس کروارہے ہیں یہ ایک بہت اچھی کوشش ہے آپ بھی اپنے دوست احباب کو اِس ویب سائٹ کے بارے میں بتائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اُٹھا سکیں۔ اور جو لوگ بلوچستان سے وابستہ ہیں وہ کامیاب ہونے کی صورت میں پندرہ سو روپے ماہانہ وظیفہ بھی لے سکتے ہیں حکومت کی جانب سے
 

جاسمن

لائبریرین
یہ میرے موبائل پر بھی ہوا تھا جس میں وٹس اپ نہیں ہے

بھی ہو سکتا ہے کہ ایک نمبر دو ناموں سے محفوظ ہو۔ ایسی صورت میں بھی کچھ مسائل پیدا ہوتا ہیں۔ آپ چیک کرکے دیکھیے۔
الحمدللہ خود ہی ٹھیک ہو گیا۔
 
Top