گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ آپ ان ڈائریکٹلی ہمیں آئینہ دکھا رہے ہیں۔۔۔ مگر ہم تو بےحس ہر گز نہیں۔ ہاں بے مروت ہوں تو الگ بات ہے۔دراصل کمال ہمارے لکھنے کا ہے ہم لکھتے ہی ایسا ہیں کہ بندے کو اپنے حساب سے ہی سمجھ آتا ہے ۔۔۔ گویا آئینہ ہو جیسے مرا لکھا ہوا یہ مصرعہ برجستہ کہا گیا ہے اس کی بحر -- مدید مثمن سالم مخبون -- ہے