اکمل زیدی
محفلین
بھئی کیا خطرناک لڑکی ہو تم۔۔۔۔ پتہ نہیں پوچھ رہی ہو یا اُکسا رہی ہے ۔۔۔کیا زندگی میں کبھی کوئی قتل نہیں کیا ہے۔
ابھی پرچہ کٹوا دونگا ۔۔تحریک برائے اقدام قتل ۔۔وغیرہ کی دفعہ میں۔۔
بھئی کیا خطرناک لڑکی ہو تم۔۔۔۔ پتہ نہیں پوچھ رہی ہو یا اُکسا رہی ہے ۔۔۔کیا زندگی میں کبھی کوئی قتل نہیں کیا ہے۔
میں مدیر ہوں۔آپ کو پتہ ہے میں کون ہوں؟
خوشامد نہیں چلے گی۔۔۔۔۔ننن۔۔نہی۔۔۔نئیں پتا۔۔۔کم از کم یہ اوپر لال بھبھوکا تیور والی کا تو نئیں پتہ۔
۔۔میں تو ایک بہت اچھی سی چنبیلی آپا کو جانتا ہوں یہاں۔۔۔
ڈان تو ہر گز نہئں۔ اتنا تو ہمیں بھی پتہآپ کو پتہ ہے میں کون ہوں؟
ملا کی دوڑ تو مسجد تک ہوتی ہے ۔ اور مدیر کی؟میں مدیر ہوں۔
اور میری پہنچ میں۔۔۔۔۔
اس زمرے میں ہمارے اختیارات لا محدود ہیں لڑکی!ملا کی دوڑ تو مسجد تک ہوتی ہے ۔ اور مدیر کی؟
اگر خود سے جملہ مکمل کیا ہوتا تو ہمیں اپنے دماغ کوزحمت نہ دینی پڑتی
چمچی نہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔ڈان تو ہر گز نہئں۔ اتنا تو ہمیں بھی پتہ
چمچی کیوں بھلا؟ ہم نے خوشامد تھوڑی کی۔ وہ تو درپردہ ان کو بتایا کہ بھلے مدیر ہیں تو کیا ہوا۔ انڈر گراؤنڈ کی ڈان تو نہیں ہیں نا۔ اس لئے آپ کا چمچی کہنا ہم نے دل پہ نہہں لیا کراچی والو۔چمچی نہیں تو ۔ ۔ ۔ ۔
ہمراز بنانے میں آخر آپ کا جاتا ہئ کیا ہے بھلا؟ راز تو ویسے بھی بانٹنے کے لئے ہوتے ہیں علم کی طرح۔اس زمرے میں ہمارے اختیارات لا محدود ہیں لڑکی!
یہ راز کی باتیں ہیں، راز میں رہنے دو۔
کراچی والوں تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے سیاست دان کہتے ہیں بٹیا !!!🤣🤣🤣🤣چمچی کیوں بھلا؟ ہم نے خوشامد تھوڑی کی۔ وہ تو درپردہ ان کو بتایا کہ بھلے مدیر ہیں تو کیا ہوا۔ انڈر گراؤنڈ کی ڈان تو نہیں ہیں نا۔ اس لئے آپ کا چمچی کہنا ہم نے دل پہ نہہں لیا کراچی والو۔
میٹھا سوڈا بھی اگر کام نہ دے دال گلنے میں تو پھر پریشر ککر میں دو سیٹیاں بجتے ہی دال گل جائے گی ۔ مکھن کے جیسی۔بھائی جب روانی سکور صفر ہو تو سمجھ جائیں دال میں کچھ کالا ہے یا پھر دال نہیں گلی 😁
اور چمچی ہمیں کہہ رہے تھے یہ محترم۔ نوازش آپ کی جاسمن آپا کہ آپ نے واضح کر دیا چمچہ چمچی کا فرق۔خوشامد نہیں چلے گی۔
کراچی والے بڑے پیار کرنے والے ہیں 🥰کراچی والوں تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے سیاست دان کہتے ہیں بٹیا !!!🤣🤣🤣🤣
ہاں نا آپا۔ دل کے پھپھولے بھی تو پھوڑنے ہوتے ہیں ناکراچی والوں تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے سیاست دان کہتے ہیں بٹیا !!!🤣🤣🤣🤣
اکمل بھیا بھی خلوص والے ہیں ۔۔اگر تنگ کریں گے تو اماّں کے پاس اُنکی شکایت لے جائیں گے فکر ناٹ🤓ہاں نا آپا۔ دل کے پھپھولے بھی تو پھوڑنے ہوتے ہیں نا
نہ کرو جی ۔۔۔۔ میکو تو جہلم والے زیادہ پیار کرنے والے لگتے۔ اللہ کا شکر کہ یہاں کوئی سرحدی اختلافات نہیں چل رہے نظریات میں ورنہ ڈنمارک اور پاکستان کہنا پرتاکراچی والے بڑے پیار کرنے والے ہیں 🥰
اماں بھی تو اپنے بیٹے کا ساتھ دیں گی نا جیسے آپ نے جھٹ کراچی والوں کی سائیڈ لی کہ بڑے پیار کرنے والے ہوتے ہیںاکمل بھیا بھی خلوص والے ہیں ۔۔اگر تنگ کریں گے تو اماّں کت پاس اُنکی شکایت لے جائیں گے فکر ناٹ🤓
اب کیا کریں بٹیا کراچی سے اپنی محبت تو کم نہیں کرسکتے 🙃اماں بھی تو اپنے بیٹے کا ساتھ دیں گی نا جیسے آپ نے جھٹ کراچی والوں کی سائیڈ لی کہ بڑے پیار کرنے والے ہوتے ہیں
آپ تو یوں کہہ رہی ہیں آپا جیسے ہم نے ایک میان میں دو تلواریں رکھنے کی بات کر دیاب کیا کریں بٹیا کراچی سے اپنی محبت تو کم نہیں کرسکتے 🙃