سید عاطف علی
لائبریرین
چھوٹے اسٹیشنوں پر نہیں رکتی ، اندازہ لگا لیں ۔ یہ ہم نے کبھی تیز گام کے بارے میں سنا تھا ۔تیزگام کتنی تیز ہوتی ہے؟
چھوٹے اسٹیشنوں پر نہیں رکتی ، اندازہ لگا لیں ۔ یہ ہم نے کبھی تیز گام کے بارے میں سنا تھا ۔تیزگام کتنی تیز ہوتی ہے؟
نہ ریجنٹ میں نہ جھروکے میں ۔۔ہم نہ آئینگے کسی دھوکے میں ۔ ۔ ۔اچھا بادشاہوں والا جھروکا کہہ دیتے ہیں۔
با ادب، با ملاحظہ ہوشیار۔۔۔۔ بادشاہ سلامت جھروکے میں تشریف لاتے ہیں۔
سر جی اب تو چلتی بڑی مشکل سے ہے ۔ ۔ ۔چھوٹے اسٹیشنوں پر نہیں رکتی ، اندازہ لگا لیں ۔ یہ ہم نے کبھی تیز گام کے بارے میں سنا تھا ۔
واہ واہ عاطف بھائی ۔ ۔ ۔ کیا شاعرانہ استفسار ہے ۔ ۔ ۔یہ بھی تو بتائیں کہ دو بجے دن یا رات ، تاکہ اس بفے کے محتویات کا کچھ اندازہ لگ سکے ۔
بکریاں خریدنے گیا ہو گایہ مُزارع کہاں گیا ۔۔۔۔ ۔
کچھ عرصے پہلے یہ بھی سنا تھا کہ ریل گاڑی کا نظام بہتر ہو گیا ہے پہلے سے ۔ ہمیں تو کوئی ریل گاڑی دیکھے دہائیاں بیت گئیں ۔سر جی اب تو چلتی بڑی مشکل سے ہے ۔ ۔ ۔
چلیں آپ کراچی آئیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی یہ ریل گاڑی دیکھنے والی بات ضرور پوری کرونگا ۔۔۔ ہم پہلے ریجنٹ چلیں گے ۔۔۔کیونکہ ۔ ۔۔کچھ عرصے پہلے یہ بھی سنا تھا کہ ریل گاڑی کا نظام بہتر ہو گیا ہے پہلے سے ۔ ہمیں تو کوئی ریل گاڑی دیکھے دہائیاں بیت گئیں ۔
پٹرول کی قیمت میں اضافہ مشترکہ دکھ ہے ان تے اوور پاکستانیوں کا۔ تسی ایویں دل تے لے بیٹھے اوکہاں کا مشترکہ ہو گیا ڈنمارکیو ۔ ۔ ۔ یہ پاکستان کے باسیوں کا مشترکہ مسئلہ ہے ۔۔۔ان سیز میٹر ہے ناٹ اور سیز ۔ ۔ ۔
افففف یاد ہئ نہ رہا تھا کہ آپ کو ڈینش نہیں آتی۔پاکستان میں تو قربانی ہوتی ہے یہ ڈنمارک میں کیا قرطانی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
اس کے اوپلے تھاپیں گے۔۔۔ اور کیا۔ہاں ہاں اچھا خیال ہے۔ ابھی تو گھاس کاٹنے کی جھنجھٹ ہے بعد میں جو بکریاں گند کریں گی اس کا کیا ہو گا؟
اتنا بڑا دل کر ہی لیا ہے کراچی والو تو ہم ڈنمارکیو نے کیاابگاڑاہے جو کبھی حلوہ پوری کی دعوت بھی نہ دی۔توبہ توبہ اتنی معزز شخصیت کی دعوت وہ بھی مک مکا کی رقم سے ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔سر جی آپ ہمارے ذاتی پیسوں سے کریں دعوت بے فکر رہیں چاہے ان ہمیں فائیو سٹار نظر آئیں یا ففٹی وہ ہم پر چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔
خود ہی دعوت دے رہے تھے۔۔۔نہ ریجنٹ میں نہ جھروکے میں ۔۔ہم نہ آئینگے کسی دھوکے میں ۔ ۔ ۔
کیوں بھلا اوپلے تھاپنے میں کیا حرج۔۔۔ بجلی کی بھی بچت ہو جانی۔ اوپلے جلا کر روٹیاں بنائیں گے۔اس سے یہ کھاد کا کام لیں گی کاشتکاری کریں گی اب وہاں اوپلے نہ سہی۔۔۔نُقتی دانے ہی سہی ۔ ۔ ۔
نقتی کیا ہوتا؟اس سے یہ کھاد کا کام لیں گی کاشتکاری کریں گی اب وہاں اوپلے نہ سہی۔۔۔نُقتی دانے ہی سہی ۔ ۔ ۔
کوئی بتائے کہ نکتی یا نقطی کیا ہوتا۔۔۔ لغات میں نہیں ملاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ اچھی کہی
ارے بیٹا کراچی والوں کو یوں نہ کہو ۔ یہ حلوہ پوری بھلا کیا شے ہے صراط مستقیم کے مقابلے میں۔ بس تم کراچی آؤ اور دیکھو کراچی کا دل ۔اتنا بڑا دل کر ہی لیا ہے کراچی والو تو ہم ڈنمارکیو نے کیاابگاڑاہے جو کبھی حلوہ پوری کی دعوت بھی نہ دی۔
کراچی کا دل دیکھنے کی تو حسرت نما خواہش ہے۔۔۔ لیکن دل پکا ہوا پیش کیا جائے گا یا کچا؟ارے بیٹا کراچی والوں کو یوں نہ کہو ۔ یہ حلوہ پوری بھلا کیا شے ہے صراط مستقیم کے مقابلے میں۔ بس تم کراچی آؤ اور دیکھو کراچی کا دل ۔
پھر دامبن کوہ تھوڑا قریب پڑے گا۔۔۔ ہماری لئے کرسی خالی رکھئیے گا کارنر والی۔ بل سارا آپ کی مک مکا والی رقم سے۔مگر میں تو اس ٹائم پنڈی میں ہوں ۔ ۔ ۔
شکر ہے کہ صدیاں نہیں لکھا ورنہ ہم اور آپ ہمعصر کہلاتےکچھ عرصے پہلے یہ بھی سنا تھا کہ ریل گاڑی کا نظام بہتر ہو گیا ہے پہلے سے ۔ ہمیں تو کوئی ریل گاڑی دیکھے دہائیاں بیت گئیں ۔