اکمل زیدی
محفلین
مگر میں تو اس ٹائم پنڈی میں ہوں ۔ ۔ ۔ہم اسی ٹریک پر لانا چاہ رہے تھے۔۔۔
شکر ہے جلد آگئے۔۔۔
اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔
ریجنٹ پلازہ کے بوفے لنچ پہ!!!
مگر میں تو اس ٹائم پنڈی میں ہوں ۔ ۔ ۔ہم اسی ٹریک پر لانا چاہ رہے تھے۔۔۔
شکر ہے جلد آگئے۔۔۔
اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔
ریجنٹ پلازہ کے بوفے لنچ پہ!!!
آپ نے شکار کو بھڑکانے سے باز نہیں آنا؟؟؟شکار پھانس لیا؟؟؟
ہم بھی وہیں ہیں آج کل!!!مگر میں تو اس ٹائم پنڈی میں ہوں ۔ ۔ ۔
آپ بھی بھیا کوئی بہت ہی گندے ہیں 🤣🤣🤣🤣بھیا مجھے تو ڈر ہے جو آپ کو اچھی لگی کہیں انہیں الف ہٹا کر نہ لگے ۔ ۔ ۔ ۔۔
ارے واہ ۔۔۔یہاں کا ریجننٹ پلازہ کہاں ہے بتائیے ہم پہنچتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ہم بھی وہیں ہیں آج کل!!!
ویسے یہ کون سا جھروکا ہے؟اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔
ہم تو کوئی بہت ہی اچھے ہیں ناں!!!آپ بھی بھیا کوئی بہت ہی گندے ہیں 🤣🤣🤣🤣
ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔سر جی یہ ہم ہیں ۔۔۔ویسے یہ کون سا جھروکا ہے؟
"دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر" والا جھروکا تو نہیں؟
یہاں انہوں نے ابھی ابھی نام چینج کرکے ریجنٹ کا نام سرینا رکھ دیا ہے!!!ارے واہ ۔۔۔یہاں کا ریجننٹ پلازہ کہاں ہے بتائیے ہم پہنچتے ہیں ۔ ۔ ۔۔
ریجنٹ پلازہ کے ایک ہال کا نام ہے۔۔۔ویسے یہ کون سا جھروکا ہے؟
"دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر" والا جھروکا تو نہیں؟
اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔
یہ بھی تو بتائیں کہ دو بجے دن یا رات ، تاکہ اس بفے کے محتویات کا کچھ اندازہ لگ سکے ۔ہم تو کوئی بہت ہی اچھے ہیں ناں!!!
جی ہاں۔۔۔ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔سر جی یہ ہم ہیں ۔۔۔
اچھا بادشاہوں والا جھروکا کہہ دیتے ہیں۔ہیلو ۔۔ہیلو ۔۔سر جی یہ ہم ہیں ۔۔۔
ہمارا خیال ہے کہ لنچ آج کل دوپہر کو ہی ہورہا ہے۔۔۔یہ بھی تو بتائیں کہ دو بجے دن یا رات ، تاکہ اس بفے کے محتویات کا کچھ اندازہ لگ سکے ۔
آپا ۔۔۔۔۔آپ بھی بھیا کوئی بہت ہی گندے ہیں 🤣🤣🤣🤣
تھوڑا صبر کریں نہیں تو دوبارہ انتظام کرنا پڑے گا۔ہمارا خیال ہے کہ لنچ آج کل دوپہر کو ہی ہورہا ہے۔۔۔
بہت خوب۔۔۔ آپ کی پکڑ شکار بہت مضبوط ہے 😊یہاں بوفے لنچ کا انتظام ہوتا ہے جو آج اکمل بھیا کی طرف سے ہوگا!!!
لو جی جب یہ سارے کام ہو رہے تھے ہم ٹکٹ لے کر تیز گام میں سوار ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔یہاں انہوں نے ابھی ابھی نام چینج کرکے ریجنٹ کا نام سرینا رکھ دیا ہے!!!
تیزگام کتنی تیز ہوتی ہے؟لو جی جب یہ سارے کام ہو رہے تھے ہم ٹکٹ لے کر تیز گام میں سوار ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔
یہ اپنے نام کے برعکس ہے ۔۔۔ہم اسی لیے اس پر سوار ہوئے ۔۔۔ کہ جب تک ہم پہنچیں دو بار لنچ ہو چکا ہو۔۔۔تیزگام کتنی تیز ہوتی ہے؟