گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہی ہمارے ذہن میں بھی آیا۔یہ بات تو ٹھیک ہے
البتہ یہ شکر ہے کہ آپ نے سیدھے راستے کو عربی میں نہیں لکھا۔
یہی ہمارے ذہن میں بھی آیا۔یہ بات تو ٹھیک ہے
البتہ یہ شکر ہے کہ آپ نے سیدھے راستے کو عربی میں نہیں لکھا۔
ویسے "سیدھا راستہ" بتانے میں لاہورئیے بہت مشہور ہیں 😂سیدھا راستہ بتانے والی صفت بھی تو شامل کیجیے ۔
آپ نے بلند تخیل کی نزاکت کو پالیا !!!ویسے "سیدھا راستہ" بتانے میں لاہورئیے بہت مشہور ہیں 😂
یاران تیزگام نے منزل کو پالیا۔۔۔۔آپ نے بلند تخیل کی نزاکت کو پالیا !!!
دشت کو دیکھ کر گھر یاد آیا والا حالات ہیں۔۔۔۔نیرنگ خیال دارِ فانی کا کیا حال ہے آج کل؟
بکری گھاس اپنی مرضی سے کھائے گی آپ کی سیٹنگ کے حساب سے نہیں ۔۔۔آپ گھاس کی سیٹنگ بکری کی مرضی پر چھوڑ رہی ہیں کیا ۔ ۔۔پھر آپ کی ۔۔بار بار خیال آرہا ہے کہ چند بکریاں پال لیں تو گھاس چرنے یعنی کاٹنے کے جھنجھٹ سے جان چھوٹے۔
کہاں کا مشترکہ ہو گیا ڈنمارکیو ۔ ۔ ۔ یہ پاکستان کے باسیوں کا مشترکہ مسئلہ ہے ۔۔۔ان سیز میٹر ہے ناٹ اور سیز ۔ ۔ ۔اپنا دکھ مشترکہ جو ہے
ہاں جی ساری سیٹنگ بکریوں کی مرضی کی۔ لمبی گھاس وہ کھا لیں گی تو چھوٹی والی کو برابر کرنے کے لئے تھوڑے پٹرول کی قرطانی دی جا سکتیبکری گھاس اپنی مرضی سے کھائے گی آپ کی سیٹنگ کے حساب سے نہیں ۔۔۔آپ گھاس کی سیٹنگ بکری کی مرضی پر چھوڑ رہی ہیں کیا ۔ ۔۔پھر آپ کی ۔۔کہاں جائے گی لنچ ٹائم میں ۔ ۔ ۔
سنا بھی دیتے اور مک مکا بھی کرلیتے۔۔۔گھر سے بہت اچھے موڈ سے نکلے تھے راستے میں پیٹرول ڈلوانے لگے ہمارے لیے وہ نیا پیٹرول پمپ تھا سوچا پہلے 150 کا ڈلوا لیں اگر مطمئن رہے تو پھر اور ڈلوائینگے ( آپ بھی ہماری یہ احتیاطی تدبیر آزمایا کریں) ہمارا نمبر آیا تو ہم نے حسب عادت اس کا نوزل اوپر رکھا اکثر پیٹرول والے اس پر بہت چڑتے ہیں ہم نے بھی سوچ رکھا ہے کہ چڑتے ہیں تو چِڑا کریں ۔۔خیر تو اس نے پیٹرول ڈالنا شروع کیا 70 سے 80 تک تو مقدار صحیح آتی رہی مگر آگے صرف میٹر چلا اور پیٹرول کے نوزل سے کچھ برآمد نہیں ہوا میٹر برابر چل رہا تھا اس پر ہمارا میٹر شارٹ ہوگیا میں نے بے ساختہ کہا ابے کیا ہے یہ ؟؟ا ہوا کے پیسے دوں یا کوئی نیا پیٹرول آیا ہے جو نظر نہیں آئے گا اور گاڑی اس کی موجودگی کا احساس کرے کہ چلے گی؟؟ مگر وہ مصر رہا کے پیٹرول ہم نے پورا ڈالا ہے وہ اپنی ہٹ دھرمی پر اڑ چکا تھا ہم بائیک سے اُترے ہمارا شور شرابہ سُن کے گارڈ بھی اپنی گن تھامے آچکا تھا ہم پوری طرح طیش میں تھا سوچا تھا دو چار تو گُدی پر ضرور لگائینگے مگر وہ بھاگ چکا تھا دوسرا آیا اس نے کسٹمروں کو سنبھالا اور پوری ایماندار یسے پیٹرول بھرنے لگا ۔۔ مگر کچھ لوگ محتاط ہو چکے تھے اور شش و پنج میں تھے ہم نے وہیں عمران خان کی طرح کنٹینر (چبوترے ) پر چڑھ کر احتجاج و اعلان کر رہے تھے کے پیٹرول پمپ والے چور ہیں 200 سے اوپر پیٹرول ہے اس پر بھی باز نہیں آرہے ہم نے شش و پنج والوں کے لیے فیصلہ آسان کر دیا اور وہ لائن سے نکل کے جانے لگے صورتحال سنگین ہو چکی تھی پمپ والے مک مکا پر اُتر چکے تھے مگر ہم نے بائیک سٹارٹ کی دو چار چلتے چلتے اور بآوازِ بلند کھری کھری سنائیں اور آفس کی راہ لی ۔۔۔بتاؤ ذرا اِن لوگوں کا پیٹ ہی نہیں بھرتا بغیر بے ایمانی کے ۔ ۔ ۔ حد ہے یعنی۔۔۔
پاکستان میں تو قربانی ہوتی ہے یہ ڈنمارک میں کیا قرطانی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔تھوڑے پٹرول کی قرطانی دی جا سکتی
ہاں ہاں اچھا خیال ہے۔ ابھی تو گھاس کاٹنے کی جھنجھٹ ہے بعد میں جو بکریاں گند کریں گی اس کا کیا ہو گا؟بار بار خیال آرہا ہے کہ چند بکریاں پال لیں تو گھاس چرنے یعنی کاٹنے کے جھنجھٹ سے جان چھوٹے۔
توبہ توبہ اتنی معزز شخصیت کی دعوت وہ بھی مک مکا کی رقم سے ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔سر جی آپ ہمارے ذاتی پیسوں سے کریں دعوت بے فکر رہیں چاہے ان ہمیں فائیو سٹار نظر آئیں یا ففٹی وہ ہم پر چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔سنا بھی دیتے اور مک مکا بھی کرلیتے۔۔۔
پھر اس موٹی رقم سے فائیو اسٹار ہوٹل میں ہماری دعوت بھی کردیتے!!!
اس سے یہ کھاد کا کام لیں گی کاشتکاری کریں گی اب وہاں اوپلے نہ سہی۔۔۔نُقتی دانے ہی سہی ۔ ۔ ۔ہاں ہاں اچھا خیال ہے۔ ابھی تو گھاس کاٹنے کی جھنجھٹ ہے بعد میں جو بکریاں گند کریں گی اس کا کیا ہو گا؟
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ اچھی کہینکتی دانے ہی۔۔۔
ہم اسی ٹریک پر لانا چاہ رہے تھے۔۔۔توبہ توبہ اتنی معزز شخصیت کی دعوت وہ بھی مک مکا کی رقم سے ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔سر جی آپ ہمارے ذاتی پیسوں سے کریں دعوت بے فکر رہیں چاہے ان ہمیں فائیو سٹار نظر آئیں یا ففٹی وہ ہم پر چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔
شکار پھانس لیا؟؟؟ہم اسی ٹریک پر لانا چاہ رہے تھے۔۔۔
شکر ہے جلد آگئے۔۔۔
اب آجائیں دو بجے جھروکہ میں۔۔۔
ریجنٹ پلازہ کے بوفے لنچ پہ!!!
بھیا مجھے تو ڈر ہے جو آپ کو اچھی لگی کہیں انہیں الف ہٹا کر نہ لگے ۔ ۔ ۔ ۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ اچھی کہی