چھوٹے اسٹیشنوں پر نہیں رکتی ، اندازہ لگا لیں ۔ یہ ہم نے کبھی تیز گام کے بارے میں سنا تھا ۔
جولائی میں تیز گام پر ہی کراچی کا سفر کرنا ہے۔ تجربہ کر کے بتاتا ہوں۔
ویسے تیز گام کے روٹ پر کافی ہیں چھوٹے سٹیشن۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

تابش بھائی کیسے ہیں آپ۔۔۔ یاد آ رہی تھی کہ ایک تابش بھائی ہوا کرتے تھے۔ مگر اب نہیں آتے۔
آپ تو مدیر ہیں ۔ روز آیا کریں۔
 
سید عاطف علی

وہ ہماری طرح کے نہیں جو چپک ہی جائیں ۔ ہم تو پچھلے ایک دو ہفتے دفتری کام کچھ کم ہونے کے باعث تم سے کانٹے کا مقابلہ کرتے رہے ۔
لیکن خیر کب تک کرتے ۔ بالآخر تھکے ماندے اوجھل ہو گئے ۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ ہماری طرح کے نہیں جو چپک ہی جائیں ۔ ہم تو پچھلے ایک دو ہفتے دفتری کام کچھ کم ہونے کے باعث تم سے کانٹے کا مقابلہ کرتے رہے ۔
لیکن خیر کب تک کرتے ۔ بالآخر تھکے ماند اوجھل ہو گئے ۔
تو کیا اب فرصت کے دن ختم ہو گئے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تصدیق پہلے ہوتی ہے۔ مانا بعد میں جاتا ہے۔ ورنہ تھوڑا رسکی سا لگ رہا۔
کہہ تو پتے کیا بات رہی ہو بھئی ۔ اور اگر ایسا ہے تو ٹکٹ کٹا لو تاکہ تمہاری غلط فہمیاں دھل جائیں اور دودھ کا دودھ اور لسی کی لسی ہو جائے ۔
کراچی کے سمندر کے باوجود کراچیئے پانی کو ترستے ہیں ۔ وائے حکام ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جولائی میں تیز گام پر ہی کراچی کا سفر کرنا ہے۔ تجربہ کر کے بتاتا ہوں۔
ویسے تیز گام کے روٹ پر کافی ہیں چھوٹے سٹیشن۔
تابش بھائی کیسے ہیں آپ۔۔۔ یاد آ رہی تھی کہ ایک تابش بھائی ہوا کرتے تھے۔ مگر اب نہیں آتے۔
آپ تو مدیر ہیں ۔ روز آیا کریں۔
وہ ہماری طرح کے نہیں جو چپک ہی جائیں ۔ ہم تو پچھلے ایک دو ہفتے دفتری کام کچھ کم ہونے کے باعث تم سے کانٹے کا مقابلہ کرتے رہے ۔
لیکن خیر کب تک کرتے ۔ تھکے ماند اوجھل ہو گئے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اپنے نام کے برعکس ہے ۔۔۔ہم اسی لیے اس پر سوار ہوئے ۔۔۔ کہ جب تک ہم پہنچیں دو بار لنچ ہو چکا ہو۔۔۔:giggle:
اور یوں آپ بل دینے سے بچ جائیں ۔
واہ کراچیو واہ ۔۔ تسی تے سوچاں تو ودھ سیانے او۔
برا تو نہیں لگا ہمارا یوں سیانا کہہ دینا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہہ تو پتے کیا بات رہی ہو بھئی ۔ اور اگر ایسا ہے تو ٹکٹ کٹا لو تاکہ تمہاری غلط فہمیاں دھل جائیں اور دودھ کا دودھ اور لسی کی لسی ہو جائے ۔
کراچی کے سمندر کے باوجود کراچیئے پانی کو ترستے ہیں ۔ وائے حکام ۔
جب اتنی ہی پانی کی قلت ہے تو غلط فہمیاں کیا دودھ سے دھوئی جائیں گی؟
ہم سوچ رہے کہ اب تو کراچی میں خالص دودھ ملتا ہو گا کیونکہ گوالوں کو دودھ میں ملانے کے لئے پانی جو نہیں ملتا ہونا۔
 
Top