گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت خوب
باغبانی کے ساتھ اور بھی کئی مشاغل رکھے جاسکتے ہیں۔
1917 مربع میٹر ہے ماشاء اللہ۔ 4 کنال سے تھوڑا کم۔
جی بالکل۔۔ مشاغل تو بہت سے رکھے جا سکتے مگر ابھی تک بس آلو پیاز سیب انگور اخروٹ پودینہ دھنیہ میتھی وغیرہ ؤغیرہ ہی کا فائدہ اٹھایا جا ریا۔ یا پھر بےشمار پھولوں سے۔
 
سید عاطف علی

بھوتنی کا بھی تو ذکر کرو بھئی ۔ اتنی اہم چیز بھول گئیں ۔ کہیں ناراض ہو گئی تو خواہ مخواہ جینا حرام کرے گی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس تو پھر دو تین مہینے گھاس بڑھنے دیجے ۔ اور جب بڑھ جائے تو گھاس فروخت کرکے ایندھن کا خرچہ نکالیے۔ :) :)
دو تین مہینے انتظار کرنے کی بجائے ایسا بھی کیا جا سکتا کہ بکریوں کو مدعو کر لیا جائے۔ گھاس جا صفایا کر جایا کریں گی۔
نہیں؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک لیا ہوا نا ۔۔۔ اسی سے کام چلانا۔
نہیں نا۔۔۔۔ روسی ٹریکٹر اور ایک عدد ٹرالی بھی لے لو۔ جس پر جب جب بھوسہ لاد کر چلو تو کم سے کم دو دو ٹریک تمہاری ملکیت میں ہوں۔ اور خلقِ خدا کو خوار کرتی ہوئی جاؤ 😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نا۔۔۔۔ روسی ٹریکٹر اور ایک عدد ٹرالی بھی لے لو۔ جس پر جب جب بھوسہ لاد کر چلو تو کم سے کم دو دو ٹریک تمہاری ملکیت میں ہوں۔ اور خلقِ خدا کو خوار کرتی ہوئی جاؤ 😜
اب آپ ہمیں خونخوار کرنے پہ تل گئے ہئں بھائی۔
ٹرالی تو نہئں مگر ٹریلر ہے جسے گاڑی کے پیچھے باندھ کر کھنچا ھاتا ہے۔
اور دو نہئں ایک ہی ٹریک کافی رہے گا ۔ بجائے اس کے کہ اتنی لائق فائق (ماشاءاللہ) بہن کے ہونے پر الحمد للہ کہیں ۔ دل ہی جلانے کی ناکام کوشش کئے جاتے ہئں
 
الحمد للہ ، الحمد للہ
اب خوش
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھوتنی کا بھی تو ذکر کرو بھئی ۔ اتنی اہم چیز بھول گئیں ۔ کہیں ناراض ہو گئی تو خواہ مخواہ جینا حرام کرے گی ۔
اب وہ ذکر کرتی پھرتی ہو گی ہمارا۔ موجودگی بھی نہیں محسوس ہوتی اس کی اب۔ آئینے چار سو لگے ہیں بھائی
 
Top