جاسمن
لائبریرین
ایم اے /ایم ایس سی تو ختم نہیں ہو رہے؟ اب بی ایس شروع ہے۔السلامُ علیکم
ایم اے فارسی کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی مواد ہو تو رابطہ کریں۔
ایم اے /ایم ایس سی تو ختم نہیں ہو رہے؟ اب بی ایس شروع ہے۔السلامُ علیکم
ایم اے فارسی کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی مواد ہو تو رابطہ کریں۔
بی ایس کا مواد شاید مل سکے۔ میرا مضمون تو نہیں ہے لیکن میں نے کچھ عرصہ پہلے طلبہ کو فارسی میں مدد فراہم کی تھی۔جی۔
کافی عرصہ سے رکھنے کا اِرادہ رکھتا ہوں پر کہیں سے کوئی راہنمائی نہیں مل رہی۔ مارکیٹ سے بھی کوئی مواد نہیں مل رہا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپی!
آپی زندگی بہت مصروف ہو گئی، لیکن میں محفل سے جلد ہی اپنا رابطہ بحال کروں گا۔ ان شاء اللہ! دعاؤں میں یاد رکھیں۔
غبار گزرے وقت کا دل کے آس پاس ہے؟دل بہت اداس ہے
۔۔۔
۔۔۔
ردوپہر کو آرام کرنے لگی تو ایک پڑوسی کے گھر سے ڈرل مشین کی آوازیں آنے لگیں۔ شام کھانا بناتے ہوئے بجلی چلی گئی اور دوسرے پڑوسیوں نے جنریٹر چلا دیا۔ حالانکہ ان کی چھت سولر سے بھری ہے۔
حق ہا!!!
سچ کہا آپ نے بٹیا ۔۔یہی دل چاہتا ہے اللہ اپنا کرم کردے اور ہمارا تھوڑے سے کئے کو قبول فرمالے ۔۔جی چاہتا ہے کہ خود ان لوگوں کے پاس جاؤں اور کام کروں۔
بہت تیز۔ صرف تیز نہیں ۔آج نمک تیز ہو گیا۔
مجھ سے بھی ابھی یہی ہوا تھا ۔ ذرا دیر قبل ۔غلطی سے اس دھاگے میں لکھ دیا تھا