گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں روز تو نہیں۔ لیکن ہفتے میں ایک بار تو لازم ہیں۔آپ کیا روز سموسے پکوڑے کھا رہی ہیں؟
نہیں روز تو نہیں۔ لیکن ہفتے میں ایک بار تو لازم ہیں۔آپ کیا روز سموسے پکوڑے کھا رہی ہیں؟
اس کا تو علم نہئں۔ بل کے حساب سے بات کی۔ پندرہ سو کی جگہ تین ہزار تک بل آئے گا تو ًحسوس تو ہو گا ناکیوں؟ وہاں تو بہت کم بجلی فاسل فیولز سے بنتی ہے
1500 کرون دو سو ڈالر سے زائد ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی اتنا بل آیا ہو۔ آپ کی طرف ہر قسم کی انرجی کی قیمت زیادہ لگتی ہے۔اس کا تو علم نہئں۔ بل کے حساب سے بات کی۔ پندرہ سو کی جگہ تین ہزار تک بل آئے گا تو ًحسوس تو ہو گا نا
جی بھائی کچھ ایسے ہی حالات ہیں چند مہینوں سے۔ شاید اضافہ کسی نہ کسی طور ہر چیز کی قیمت میں ہوا ہے تو اسی لئے دھیان بھی ہے اس طرف۔1500 کرون دو سو ڈالر سے زائد ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی اتنا بل آیا ہو۔ آپ کی طرف ہر قسم کی انرجی کی قیمت زیادہ لگتی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جس سہیلی کے گھر کراچی گئی تھی، آج اس کا بیٹا دنیا سے چلا گیا۔ 17 سال۔ محبت سے گوندھی گئی مٹی سے بنا تھا۔ پرسوں واپسی ہوئی میری۔ ترسوں رات اسے پیار کیا، پیسے دیے،
خالہ! آپ نے پہلے تحفہ تو دے دیا ہے اب پیسے کیوں دے رہی ہیں؟
تم نے استعمال نہیں کیا۔ کھیلے ہی نہیں مونوپلی تو اب ان پیسوں سے کچھ لے لینا ۔
گائے لوں گا۔
اتنے پیسوں سے گائے کے بال ہی آئیں گے۔
اتنی دعائیں مانگیں۔۔۔ دونوں گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے۔ خون منفی او۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین و دیگر عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعونللہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین و دیگر عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
آمین ثم آمیندل دکھ سے بھرا ہوا ہے۔ سہیلی کو اولاد کی طرف سے پہلے بھی بہت آزمائشیں ملی ہیں۔ اللہ پاک اسے صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپی!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
فصیح!
کہاں غائب رہے اتنا طویل عرصہ؟
سب خیریت؟
وعلیکم السلامالسلامُ علیکم
ایم اے فارسی کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی مواد ہو تو رابطہ کریں۔
نالائق اور لائق میں یہ یہی تو فرق ہے۔وعلیکم السلام
رابطہ تو کر لیتے ہیں عبدالصمد بھائی مگر فارسی کے حوالے سے سارا مواد ایک ہی جملے میں سمٹا ہوا سمجھتے رہتے ہم تو
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا
جی۔وعلیکم السلام
بھیا ماسٹرز کررہے ہیں فارسی میں ۔۔۔
نالائق اور لائق میں یہ یہی تو فرق ہے۔
ہمارا شمار نالائق میں ہوتا ہے۔
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ وقت و دیگر وسائل میں برکتیں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپی!
آپی زندگی بہت مصروف ہو گئی، لیکن میں محفل سے جلد ہی اپنا رابطہ بحال کروں گا۔ ان شاء اللہ! دعاؤں میں یاد رکھیں۔