نیرنگ خیال! سنبھل کے۔۔۔ آپ کا اور میرا نیا نام رکھا گیا ہے۔بالکل نیک خیال ہے ۔
معاوضے کے طور پر میں محمداحمد بھائی کی تین عدد غزلیں اور دو نظمیں آپ کی خدمتِ اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔ گر قبول افتد زہے شر و فتن
نہیں نہیں ۔ شکریے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ۔ آئندہ بھی کبھی ضرورت ہو تو بلا تکلف حکم کیجیے گا۔
ہم بلا تکلف حکم دیتے ہیں کہ جس شاعر نے اپنے کسی کلام کا تیاپانچہ کرانا ہو، وہ پیشگی دو غزلیں اور بعد میں دو نظمیں اور ایک غزل ہدیہ کریں۔بالکل نیک خیال ہے ۔
معاوضے کے طور پر میں محمداحمد بھائی کی تین عدد غزلیں اور دو نظمیں آپ کی خدمتِ اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔ گر قبول افتد زہے شر و فتن
نہیں نہیں ۔ شکریے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ۔ آئندہ بھی کبھی ضرورت ہو تو بلا تکلف حکم کیجیے گا۔
اور مجھے تو شک یہ بھی ہے کہ ہیک بھی نین بھیا نے کی ہے۔ 🙂مجھے تو لگے ہے چنبیلی آپا کی آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے ۔۔۔آپ احباب میں سے کسی کو شک نہیں گذرا ۔ ۔ ۔
اور احمد بھائی آ کر آپ کا کلام مجھے بطور نذرانہ پیش کر دیں گے۔۔۔ انجمن برائے بقائے باہمی نذرانہ ۔۔۔۔بالکل نیک خیال ہے ۔
معاوضے کے طور پر میں محمداحمد بھائی کی تین عدد غزلیں اور دو نظمیں آپ کی خدمتِ اقدس میں پیش کرتا ہوں ۔ گر قبول افتد زہے شر و فتن
نہیں نہیں ۔ شکریے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ۔ آئندہ بھی کبھی ضرورت ہو تو بلا تکلف حکم کیجیے گا۔
آپ کی وجہ سے مجھے رگڑا جا رہا ہے۔۔۔ ورنہ میں خاموشی یہ کام عرصہ سے کر رہا تھا۔۔۔ اور کوئی آدمی چوں نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔نیرنگ خیال! سنبھل کے۔۔۔ آپ کا اور میرا نیا نام رکھا گیا ہے۔
کیا مجھے قوانین برائے سوشل میڈیا کی طرز پر قوانین برائے درخواست شرح بھی لکھنے ہوں گے؟اس کے علاؤہ کوئی شاعر کسی بھی دوسرے شاعر کا کلام ہدیہ نہیں کرے گا۔ اسے قابلِ دست اندازی پولیس سمجھا جائے گا۔
ابھی چونکہ قوانین کی تشکیل سے پہلے ظہیر بھائی کا مراسلہ آیا تھا، اس لیے انھیں چھوٹ دی جاتی ہے۔
میں اپنی چلا لوں یہی بڑی بات نہیں ہے روف بھائی۔۔۔۔ کہاں دو دو۔۔۔۔اور مجھے تو شک یہ بھی ہے کہ ہیک بھی نین بھیا نے کی ہے۔ 🙂
چوںآپ کی وجہ سے مجھے رگڑا جا رہا ہے۔۔۔ ورنہ میں خاموشی یہ کام عرصہ سے کر رہا تھا۔۔۔ اور کوئی آدمی چوں نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔
چوں
اب ٹھیک ہے ؟
روؤف بھائی آپ کی چوں سے کہیں نیرنگ بھائی چیں بچیں نہ ہوجائیں۔۔۔ویسے لگتا تو نہیں ۔ ۔ ۔چوں
اب ٹھیک ہے ؟
ارے نیرنگ بھائی آپ تو ہیں ہی چست اس میں تو کوئی شک نہیں بہت سارے لوگوں کی ذہنی چستی کے اظہار کی کسوٹی آپ کی تحاریر ہیں۔۔۔جیسے یوں ہی مذاق میں اپنے آفس میں ایک بندے کو میں نے کہا مجھے یقین آگیا کہ آپ ذہین انسان ہو اس نے اس سمجھ کی وجہ پوچھی تو میں نے سیدھے سادہ کہہ دیا کہ آپ کو میری باتیں جو سمجھ آجاتی ہیں ۔ ۔ ۔میں اپنی چلا لوں یہی بڑی بات نہیں ہے روف بھائی۔۔۔۔ کہاں دو دو۔۔۔۔
لیکن مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ نے مجھے چست سمجھا۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مدعی لاکھ بُرا چاہے تو کیا ہوتا ہے۔۔@ظہیراحمدظہیر ، @نیرنگ خیال اور @محمداحمد وغیرہم کے اصرار پہ نیرنگ کی طرح تو نہیں، ذرا کم کم ہم نے بھی محفلین کے شعراء کی شاعری پہ ہاتھ صاف کرنے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ اب چونکہ اس کوشش میں ہم تو تھوڑے سے (رتی ماشہ) مشہور ہوتے ہیں لیکن جس شاعر کے کلام کا تیاپانچہ کیا جاتا ہے، اس کا وہی کلام اور خود شاعر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ (چاند ،ستاروں، سورج تک ) مشہور ہو جاتے ہیں۔
اب مفتوں مفتی یہ کام زیبا نہیں دیتا بلکہ دیبا دیتا ہے۔ یعنی کہ کچھ نہ کچھ معاوضہ تو بنتا ہے ناں! کیا خیال ہے شاعروں اور غیرشاعروں کا اس بارے میں ؟؟
اس کے علاؤہ یہ بھی کہنا تھا کہ ویسے تو مزاح محض ہنسنے ہنسانے کے لیے لکھا جاتا ہے۔ احتیاط بھی کرتے ہیں اپنی طرف سے تو۔ لیکن مجھ جیسی بندی سے کبھی کسی طرح کی دانستہ یا نادانستہ کوئی ایسی بات لکھی جا سکتی ہے کہ کسی کو اچھی نہ لگے، دل آزاری ہو، تو ازراہِ کرم پیشگی معذرت۔
معاوضہ آگیا تو بلاوجہ کی باتیں سننی پڑیں گی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں فی سبیل اللہ یہ خدمت خلق جاری رکھیں۔
اتنا تو ہم لکھتے بھی نہیں ہیں جتنا آج کل تشریحات کا بازار گرم ہے۔ہم بلا تکلف حکم دیتے ہیں کہ جس شاعر نے اپنے کسی کلام کا تیاپانچہ کرانا ہو، وہ پیشگی دو غزلیں اور بعد میں دو نظمیں اور ایک غزل ہدیہ کریں۔
شکر ہے۔اعلان ختم ہوا۔
احمد بھائی کا تو میں نے اس لیے کہا تھا کہ انہوں نےاس کے علاؤہ کوئی شاعر کسی بھی دوسرے شاعر کا کلام ہدیہ نہیں کرے گا۔ اسے قابلِ دست اندازی پولیس سمجھا جائے گا۔