جاسمن
لائبریرین
میں نے تو آج تین لڑیاں بنا کے ایک ہفتے کی کسر پوری کر دی ہے۔کرو فیر بسم اللہ
ہن تھاڈی باری اے۔
میں نے تو آج تین لڑیاں بنا کے ایک ہفتے کی کسر پوری کر دی ہے۔کرو فیر بسم اللہ
میں وی کرداں وا کجھ۔۔۔۔میں نے تو آج تین لڑیاں بنا کے ایک ہفتے کی کسر پوری کر دی ہے۔
ہن تھاڈی باری اے۔
میں تو نہ صرف لڑیاں شروع کر رہا ہوں بلکہ ان کی خاطر دنیا بھر کا سفر بھی کر رہا ہوں۔ لیکن اگر آپ میرے سفرناموں کے مناظر، تبصرہ نگار یا ریٹنگز کو دیکھیں تو واضح ہے کہ محفل پر فعالیت پہلے سے کتنی کم ہے۔اگر محفلین اپنی حاضری کو ہفتے میں چند لڑیاں بنانے سے مشروط کر لیں تو کیا کہنے۔
لڑیاں تو بنتی رہتی ہیں لیکن محفل میں گفتگو کا رجحان کافی کم ہے۔ اکثر موضوعات تشنہ ہی رہ جاتے ہیں۔ لوگ اپنی بے لاگ رائے کم ہی دیتے ہیں۔اگر محفلین اپنی حاضری کو ہفتے میں چند لڑیاں بنانے سے مشروط کر لیں تو کیا کہنے۔
بے لاگ رائے تو بہت آگے کا معاملہ ہے، محض رائے دینے کے لیے بھی لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔ قحط الرجال کا عالم ہے۔لڑیاں تو بنتی رہتی ہیں لیکن محفل میں گفتگو کا رجحان کافی کم ہے۔ اکثر موضوعات تشنہ ہی رہ جاتے ہیں۔ لوگ اپنی بے لاگ رائے کم ہی دیتے ہیں۔
یہ بھی ہے کہ فعالیت پہلے کے مقابلے میں بے حد کم ہے۔بے لاگ رائے تو بہت آگے کا معاملہ ہے، محض رائے دینے کے لیے بھی لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔ قحط الرجال کا عالم ہے۔
اس سے بھی زیادہ دل جلانے والی باتیں سناؤں؟میں دو دن سے بہت ہی زیادہ پریشان ہوں۔ بدعنوانی (رشوت) بہت ہی زیادہ بڑھ چکی ہے، اس کے نئے طریقے آ چکے ہیں۔ ریٹس پہلے کی نسبت اور زیادہ ہو چکے ہیں۔ جن اداروں/لوگوں نے پہلے یہ کام نہیں کیا تھا، وہ بھی کرنے لگے ہیں۔ چین بنتی چلی جاتی ہے۔
سیلاب زدگان سے متعلق بات ہو رہی تھی تو پتہ چلا کہ ایک انتظامی افسر روز اس علاقے سے ایک لاکھ اکٹھا کرتے ہیں بلیک میل کر کے کہ "ورنہ بند توڑ دیں گے۔"
ایک انتظامی افسر کو ہدایت ہے کہ "سب اچھا" کی رپورٹ دو حالانکہ حالات کافی خراب ہیں۔
پرسوں تفصیل سے بات ہوتی رہی کہ ایک دورے پہ پروٹوکول پہ خرچ ہونے والے وسائل کے علاؤہ جو جیبوں میں ساتھ جاتا ہے، وہ الگ ہے۔
میں نے کہا کہ مجھے نہ بتایا کریں۔ میں جل جل کے، کڑھ کڑھ کے اپنی جان جلاتی رہتی ہوں۔
ہم کیسا پاکستان اپنے بچوں، اپنی نسلوں کے حوالے کریں گے!!!
شرمندگی سی شرمندگی ہے!
پھر اللہ سے بھی ڈر لگتا ہے۔ اللہ نے سزا دی تو سب ۔۔۔۔ استغفرُللہ!
یا اللہ رحم!
یا اللہ معاف کر دے!
یا اللہ بغیر کسی آزمائش کے ہدایتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرما!
آمین!
ثم آمین!
یا ربّ العالمین!
بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔میں دو دن سے بہت ہی زیادہ پریشان ہوں۔ بدعنوانی (رشوت) بہت ہی زیادہ بڑھ چکی ہے، اس کے نئے طریقے آ چکے ہیں۔ ریٹس پہلے کی نسبت اور زیادہ ہو چکے ہیں۔ جن اداروں/لوگوں نے پہلے یہ کام نہیں کیا تھا، وہ بھی کرنے لگے ہیں۔ چین بنتی چلی جاتی ہے۔
سیلاب زدگان سے متعلق بات ہو رہی تھی تو پتہ چلا کہ ایک انتظامی افسر روز اس علاقے سے ایک لاکھ اکٹھا کرتے ہیں بلیک میل کر کے کہ "ورنہ بند توڑ دیں گے۔"
ایک انتظامی افسر کو ہدایت ہے کہ "سب اچھا" کی رپورٹ دو حالانکہ حالات کافی خراب ہیں۔
پرسوں تفصیل سے بات ہوتی رہی کہ ایک دورے پہ پروٹوکول پہ خرچ ہونے والے وسائل کے علاؤہ جو جیبوں میں ساتھ جاتا ہے، وہ الگ ہے۔
میں نے کہا کہ مجھے نہ بتایا کریں۔ میں جل جل کے، کڑھ کڑھ کے اپنی جان جلاتی رہتی ہوں۔
ہم کیسا پاکستان اپنے بچوں، اپنی نسلوں کے حوالے کریں گے!!!
شرمندگی سی شرمندگی ہے!
پھر اللہ سے بھی ڈر لگتا ہے۔ اللہ نے سزا دی تو سب ۔۔۔۔ استغفرُللہ!
یا اللہ رحم!
یا اللہ معاف کر دے!
یا اللہ بغیر کسی آزمائش کے ہدایتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرما!
آمین!
ثم آمین!
یا ربّ العالمین!
کاش ایسا ہی ہو اور جلدی ہو۔ آمین!بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔
یہ دن بھی گزر جائیں گے۔
نہیں۔ بالکل نہیں۔اس سے بھی زیادہ دل جلانے والی باتیں سناؤں؟
حالانکہ والدین تو محبت کا ایک پیمانہ ہیں۔عدالت میں ایک کیس آیا کہ تین لڑکوں کے (نو دس گیارہ سال کے درمیان عمریں تھیں۔ ) والدین کی علیحدگی ہو گئی تھی۔ دونوں نے کہیں اور شادیاں کر لیں۔ اب دونوں اپنے نئے سیٹ اپ میں پرانے بچوں کو رکھنے کے لیے تیار نہیں تھے۔
ضرور لیکن نئی لڑی میں۔اس سے بھی زیادہ دل جلانے والی باتیں سناؤں؟
ہجرت کریں تو زیادہ آسانی سے گزر جائیں گےبے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے۔
یہ دن بھی گزر جائیں گے۔
یہ کچھ سمجھ میں آنے والی بات نہیں کہ جس دور میں ہزاروں نبی بھیجے گئے اور درجنوں قوموں کو عذاب سے نیست و نابود کیا گیا وہ آج کے دور سے بہتر تھا۔آنے والا دور پچھلے دور سے برا ہو گا۔
مجھے ایک ہی نشان کافی تھا۔۔۔ مزید لیکر کیا کروں گا۔ اب تو یہ اعزازی بات بھی نہیں رہی سرخ نشان۔۔۔۔ضرور لیکن نئی لڑی میں۔
میں بھی دن رات یہی سوچتا ہوں۔۔۔ لیکن جو پیسے باہر جانے کو جمع کرتا ہوں وہ بجلی کے بل میں چلے جاتے ہیں۔۔۔ہجرت کریں تو زیادہ آسانی سے گزر جائیں گے