محمد وارث
لائبریرین
شعر جیسا بھی ہو لیکن کم از کم درست لکھنا چاہیئےکوئی تعویذ ہو رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑ ی ہے
کوئی تعویذ ہو ردِّ بلا کا
مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
شعر جیسا بھی ہو لیکن کم از کم درست لکھنا چاہیئےکوئی تعویذ ہو رد بلا کا
محبت میرے پیچھے پڑ ی ہے
جی وارث بھائی وہی ۔۔شعر جیسا بھی ہو لیکن کم از کم درست لکھنا چاہیئے
کوئی تعویذ ہو ردِّ بلا کا
مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
اور ماسی مصیبتے کو بھی۔۔۔آج گوگل نے انکل سرگم کو یاد کیا ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اس پر آپ سے اختلاف ہے وارث بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔شعر جیسا بھی ہو لیکن کم از کم درست لکھنا چاہیئے
کوئی تعویذ ہو ردِّ بلا کا
مرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
31 اکتوبر فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی سالگرہ تھی ۔آج گوگل نے انکل سرگم کو یاد کیا ۔۔۔۔۔۔۔
کل ہمیں "دو دریا" اور "سیکنڈ وائف " کی بہت یاد آئی 😂😂😂بیگم کی سونے کی انگوٹھی کھو گئی اماں کی دی ہوئی تھی جو پچھلے سال اس جہانِ فانی سے اس دارِ بقا کی طرف کوچ کر چکی ہیں میں دیکھ رہا تھا بیگم اداس تھیں بہت زیادہ انگوٹھی کے ساتھ اماں بھی یاد آرہی ہونگی ہم چائے پی رہے تھے چُپ چاپ چائے پی جا رہی تھی میں غم بٹانے کے لیے بات شروع کی چیز تو کھو جاتی ہے مگر ماں کی دی ہوئی کی بات الگ ہوتی ہے میں نے شاید بٹانے کے چکر میں غم بڑھا دیا کیونکہ آنکھوں میں آنسو امنڈ آئے تھے میں نے بات جاری رکھی کوئی بات نہیں غم نہ کرو زندگی رہی تو اس سے بڑی اور اچھی انگوٹھی کیا پورا سیٹ بنوا دونگا میری بات سُن کر اب آنسو کی جگہ غصہ کے انگارے بھر گئے تھے ۔۔میری بات جاری تھی ۔۔ورنہ سیکنڈ وائف ۔۔۔ابھی جملہ ادھورا تھا ۔۔ بیگم غصہ سے چائے کا کپ پٹخ کر کھڑی ہو چکی تھیں ۔۔میں نے دھیمے سے اپنی بات مکمل کی ---میں تو ڈنر کروا ہی سکتا ہوں ۔۔۔
جی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔آپ کے خندق سے باہر نکلنے کی دیر ہے۔
جیسے کہ ہمیں ۔۔۔ گل یاسمیں کو۔۔۔ یہی کہنا چاہ رہے نا آپ۔مجھے اس پر آپ سے اختلاف ہے وارث بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔
کچھ لوگوں کو اس میں استثنیٰ حاصل ہونا چاہیے۔۔۔ ۔ ۔ ۔
بذات خود توپوں کی زد میں آئے ہوئے ہیں ہم۔۔۔ اس لیے اوور ڈوز سے پرہیز کر رہے کہ کہیں جان لیوا ہی نہ ثابت ہو جائےسب خیر ہے نا ۔۔۔۔ ۔۔۔آج تو توپ خانے خاموش ہیں کسی کے ۔۔۔ ہم تو فورا خندق میں چلے گئے تھے گولہ پھینک کر ۔۔۔
فکر ناٹ وقار بھیا۔۔۔آپ کے خندق سے باہر نکلنے کی دیر ہے۔
لگتا ہے کہ آج آپ نے حریف بنائے رکھنے کی ٹھان لی ہے حالانکہ آج کل ہمیں کسی بھی قسم کی جارحانہ سرگرمی سے پرہیز بتائی گئی ہے۔ لیکن اگر آپ ایسا چاہتےبہیں تو مورچوں کو مضبوط کر لیجئیےجی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔
میں تو ایسے ہی مزاک کر را تھا۔۔۔لگتا ہے کہ آج آپ نے حریف بنائے رکھنے کی ٹھان لی ہے حالانکہ آج کل ہمیں کسی بھی قسم کی جارحانہ سرگرمی سے پرہیز بتائی گئی ہے۔ لیکن اگر آپ ایسا چاہتےبہیں تو مورچوں کو مضبوط کر لیجئیے
ہمیں تو ح سے حلیم یاد آ رہی۔۔جی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔
ہمارا آپ کا مزاک ہے؟میں تو ایسے ہی مزاک کر را تھا۔۔۔
ارے بھئی۔حلیم حلوے کا بھائی ہے بہن نہیں ۔ہمیں تو ح سے حلیم یاد آ رہی۔۔
دراصل آج کل پٹھانیوں سے کافی میل جولارے بھئی۔حلیم حلوے کا بھائی ہے بہن نہیں ۔