محمد تابش صدیقی
منتظم
ناکامی کے خوف پر کیسے قابو پایا جائے۔
انسان کو اکثر اپنی مکمل صلاحیتوں کا ادراک نہیں ہوتا۔ اور کبھی اسے اب تک آزامائی گئی صلاحیت سے بڑھ کر کچھ کر دکھانے کا موقع ملے تو بہت کم ہوتے ہیں جو ہمت اور حوصلہ سے آنے والے چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔
البتہ اکثر متوقع ناکامی کا خوف انسان کو گھیر لیتا ہے۔
اپنی طرف سے تیاری اور اللہ تعالیٰ سے دعا اور امید کے باوجود یہ خوف بار بار حوصلہ کم کرتا ہے۔ اس خوف کو کیسے کم سے کم کیا جائے؟